PSSF Quetta Division

PSSF Quetta Division Pak Sar Zameen Student Federation

(21 مارچ 2022 بروز پیر)* بمقام جامعہ بلوچستان یونٹ سکریٹری فہد رند کے زیرِ صدارت نولج سرکل منعقد ہوا۔* پی۔ایس۔پی ڈسٹرکٹ ...
21/03/2022

(21 مارچ 2022 بروز پیر)

* بمقام جامعہ بلوچستان یونٹ سکریٹری فہد رند کے زیرِ صدارت نولج سرکل منعقد ہوا۔

* پی۔ایس۔پی ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے سینیئر نائب صدر سید لیاقت آغا کی جامعہ بلوچستان نولج سرکل میں آمد ۔

* سید لیاقت آغا کا پی۔ایس۔ایس۔ایف کے تمام عہدیداران و زمہ داران سے ملاقات ۔

* سید لیاقت آغا کا نولج سرکل میں طلباء کے ساتھ تنظیمی امور پر تبادلہ خیال۔ اور تمام عہدیداران و زمہ داران کو تنظیمی امور مزید تیز کرنے کی تلقین ۔

* سید لیاقت آغا کا نولج سرکل کے اختتام کے بعد تمام پی۔ایس۔ایس۔ایف ذمہ داران کے ہمراہ جامعہ بلوچستان کے ایڈمن برانچ کے مختلف افسران کے ساتھ ملاقات ۔ اور طلباء کے مسائل پر تبادلہ غور ۔

* پی۔ایس۔ایس۔ایف جامعہ بلوچستان کے نولج سرکل میں پاک سر زمین سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر بلال سارنگزئ ، صوبائی نائب صدر ملک جہانزیب خان موسیٰ خیل ، کوئٹہ ڈیوژن صدر ارباب شمروز کاسی ، جامعہ بلوچستان یونٹ ڈپٹی سیکرٹری ثناءاللّٰہ گشکوری اور سینئر ممبر دینار رودینی موجود تھے ۔

20 مارچ بروز اتوارپاک سرزمین پارٹی بلوچستان پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالرحمن آغا چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطف...
20/03/2022

20 مارچ بروز اتوار
پاک سرزمین پارٹی بلوچستان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالرحمن آغا چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کے نظریہ سے متاثر ہوکر پریس کانفرنس کر کے پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔
اس موقع پر کوئٹہ ڈویژن صدر علاءالدین ترین , سینئر نائب صدر ارباب فیروز کاسی, جوائنٹ سیکریٹری عبدالستار درانی، کوئٹہ ڈسٹرکٹ سینئر نائب صدر سید لیاقت آغا، کوئٹہ زرغون ٹاون صدر صادق خلجی، چلتن ٹاؤن صدر محمد ابراہیم ، اسٹوڈنٹ فیڈریشن بلوچستان صدر محمّد بلال سارنگزئی، اسٹوڈنٹ فیڈریشن کوئٹہ ڈویژن صدر ارباب شمروز کاسی، اسٹوڈنٹ فیڈریشن کوئٹہ ڈویژن جنرل سیکرٹری ایاز مینگل، اور سینئر ممبر ملک جہانزیب موسیٰ خیل اور سینئر رہنما سید ثناءاللہ آغا اور دیگر بھی موجود ہے ۔

16 مارچ بروز بدھ ۔پاک سرزمین پارٹی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کوئٹہ  کے ذمہ داران کی میٹنگ ۔   پاک سرزمین اسٹوڈنٹس فیڈریشن کوئٹہ ڈو...
17/03/2022

16 مارچ بروز بدھ ۔
پاک سرزمین پارٹی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کوئٹہ کے ذمہ داران کی میٹنگ ۔ پاک سرزمین اسٹوڈنٹس فیڈریشن کوئٹہ ڈویژن صدر ارباب شمروز کاسی نے تمام ذمہ داران کو مزید کام تیز کرنے کی ہدایت ۔
جس میں اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے صوبائی رہنما ملک جہانزیب خان موسی خیل اور ذمہ داران موجود تھے۔

22/02/2022
24/12/2021

ہم بحیثیت قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح (رح) کی انتھک محنت کے نتیجے میں وجود میں آنے والی اس مملکت خداد پر قائد اعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ہم بحیثیت قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح (رح)  کی انتھک محنت کے نتیجے میں وجود میں آنے والی اس مملکت خداد پر قائد اعظم کو ...
24/12/2021

ہم بحیثیت قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح (رح) کی انتھک محنت کے نتیجے میں وجود میں آنے والی اس مملکت خداد پر قائد اعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔


شعبہ اطلاعات پی ایس ایس ایف(PSSF) کوئٹہ ڈویژن ۔

15 نومبر 2021 بروز پیر*    پشین سے تعلق رکھنے والے پی۔ایس۔ایف کے میمبر رمضان کاکڑ اور انکے ساتھی فرحان کاکڑ کی پاک سر زم...
15/11/2021

15 نومبر 2021 بروز پیر*
پشین سے تعلق رکھنے والے پی۔ایس۔ایف کے میمبر رمضان کاکڑ اور انکے ساتھی فرحان کاکڑ کی پاک سر زمین سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر بلال سارنگزئ۔ صوبائی میمبر ملک جہانزیب خان موسیٰ خیل۔ یونٹ سیکرٹری فہٰد رند۔ ڈپٹی یونٹ سیکرٹری ثناءاللّٰہ گشکوری۔ سینئر میمبر دینار اور سینئر میمبر امام الدین سے ملاقات کے بعد پاک سر زمین پارٹی کے نظریہ سے متاثر ہونے پر پاک سر زمین سٹوڈنٹس فیڈریشن میں شمولیت اختیار کرلی۔

شعبہ اطلاعات پی ایس ایس ایف(PSSF) کوئٹہ ڈویژن۔

*11 نومبر 2021*   پاک سر زمین سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی میمبر ملک جہانزیب خان موسیٰ سینئر میمبر ثناءاللّٰہ گشکوری۔ اور س...
12/11/2021

*11 نومبر 2021*
پاک سر زمین سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی میمبر ملک جہانزیب خان موسیٰ سینئر میمبر ثناءاللّٰہ گشکوری۔ اور سینئر میمبر شکیل رند بی۔ایس۔او کے سینئر میمبر عاطف رودینی اور دیگر طلباء تنظیموں کے ہمراہ یونیورسٹی آف بلوچستان سے لاپتہ طلباء کے لئے تیسرے روز بھی جاری دھرنے میں شریک۔
شعبہ اطلاعات پی ایس ایس ایف(PSSF) کوئٹہ ڈویژن۔

*مورخہ 11 نومبر 2021*(پریس ریلیز) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے بلوچستان یونیورسٹی کے ہاسٹلز سے دو طالب...
11/11/2021

*مورخہ 11 نومبر 2021*

(پریس ریلیز) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے بلوچستان یونیورسٹی کے ہاسٹلز سے دو طالب علموں سید فصیح اللہ اور سہیل بلوچ کے گمشدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان پہلے ہی پسماندگی، تعلیمی سہولیات کا فقدان اور احساس محرومی کا شکار ہے، اس صورتحال میں یونیورسٹی سے طلباء کا لاپتہ ہونا صوبائی حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے۔ عوام بالخصوص طالب علموں کی مکمل زمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ حکومت بلوچستان عوام کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنائے اور دونوں طالب علموں کو جلد از جلد بازیاب کرانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرئے تاکہ طلباء میں احساس تحفظ قائم رہے۔ صوبائی حکومت کی نااہلی اور بے حسی کے باعث پورے بلوچستان کے طلباء سراپا احتجاج ہیں۔ پاک سر زمین پارٹی ناصرف طلباء کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتی ہے بلکہ طلباء کی گمشدگی کے واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے۔


شعبہ اطلاعات پی ایس ایس ایف(PSSF) کوئٹہ ڈویژن۔

Address

Quetta

Telephone

+923188083395

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSSF Quetta Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share