Justice For Social Injustice

Justice For Social Injustice Join us to stand and have a strong stance against the social injustice in our societies.

Feel free to contact as it is going to be a platform for all the social injustices in our society across the country !

10/12/2022

People are kidnapped and then sent to Sindh...
I am a witness of one such family, they take people from around the country and then take them to kashmore, Sindh. Where they demand for money and torture the kidnapped person to death, They either kill or leave them back for money with a demand not to share this with any security institutions...
ضلع خیبر لنڈی کوتل کے رہائشی عمران ولد عبد المالک گزشتہ 5 دن سے سندھ کے شہر کشمور میں اغوا کاروں نے اغوا کرلیا ہے۔اغوا کار دو کروڑ تاوان مانگ رہے ہیں۔جبکہ بندہ انتہائی غریب ہے۔ اس کا بھائی راج ولی سندھ کشمور میں بھائی کے رہائی کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہے
Imran Khan Mian Shehbaz Sharif Manzoor Ahmad Pashteen Bilawal Bhutto Zardari

شہید ایڈووکیٹ سمیع اللہ کاکڑ کو اسلام اباد میں اپنے گھر واقع جی 9 میں نا معلوم افراد کے ہاتھوں  بے دردی سے شہید کیا گیا۔...
03/08/2022

شہید ایڈووکیٹ سمیع اللہ کاکڑ کو اسلام اباد میں اپنے گھر واقع جی 9 میں نا معلوم افراد کے ہاتھوں بے دردی سے شہید کیا گیا۔ شہید سمیع اللہ کاکڑ کا نماز جنازہ کل 3 اگست بروز بدھ یعنی کل صبح 8 بجے اپنے ابائ قبرستان میں ادا کی جائیگی۔۔
واضح رہے کہ شہید سمیع اللہ کاکڑ اسلام اباد ھائ کورٹ میں وکالت کی پریکٹس کر رہیں تھے۔۔
قاتل شہید سمیع اللہ کاکڑ کو اپنے کمرے میں شہید کر کے فرار ہوگئے۔ اور اس قتل کوچھپانے کے لیے شہید کے موبائل فون کو بند اور دروازہ لاک کر کے فرار ہوگئے۔
اب چونکہ ہمیں واضح طور پر ثبوت مل چکے ہیں کہ شہید سمیع اللہ کاکڑ کی موت طبعی نہیں ہیں۔ لہذا اسے میڈیا کی نظر کر رہیں۔ اس ضمن میں ایف ائ ار کاٹی جا چکی ہیں۔انتظار ہیں تو پوسٹ مارٹم رپورٹ کی ۔۔
شہید سمیع اللہ کاکڑ کے لئے اواز اٹھائیں۔ تا کہ قاتل اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہوسکے۔

Shame on Quetta Police.کوہٹہ پولیس کو اخلاقیات اور قانون سکھایا جاۓکہ کب ، کس وقت اور کن لوگوں پہ فاٸرنگ شیلنگ اور لاٹھی...
24/09/2021

Shame on Quetta Police.
کوہٹہ پولیس کو اخلاقیات اور قانون سکھایا جاۓ
کہ کب ، کس وقت اور کن لوگوں پہ فاٸرنگ شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا جاتا ہے!
پرامن معصوم طلباوطالبات پر لاٹھی چارج کرکے تم کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟

17 Years 0 MedalWhat a Consistency 😥
27/07/2021

17 Years
0 Medal
What a Consistency 😥

A fact at least...😥
25/07/2021

A fact at least...😥

اس خوش نصیب کو دیکھو نہ یہ کبھی انجنئرنگ یونیورسٹی گیا نہ  الیکڑیکل انجنئرنگ کی بس صرف وردی پہنی سیدھا  پاکستان واپڈا کا...
25/07/2021

اس خوش نصیب کو دیکھو نہ یہ کبھی انجنئرنگ یونیورسٹی گیا نہ الیکڑیکل انجنئرنگ کی بس صرف وردی پہنی سیدھا پاکستان واپڈا کا چیرمین ۔ یہ ہماریں پیارے ملک پاکستان کی بدنصیبی نہیں ؟؟؟

12/07/2021

بجلی کے لئیے سولر خریدیں ،

گیس کے لئے سلینڈر خریدیں ،

پینے کے لئیے پانی خریدیں ،

علاج کے لئیے کراچی جائیں ،

تعلیم حاصل کرنے لاھور جائیں

تو پھر آپ بلوچستان میں کس ترقی کی بات کررہے ہو ؟

12/07/2021

‏اگر آپ سالن کیلئے320 روپے کلو گھی خریدنےکی استطاعت نہیں رکھتے تو روٹی کےساتھ
Absolutely not
لگا کر کھا لیں


آج اتفاق سے پہلے BMC اور پھر سول ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا۔ مجھے ایک بچے کا  CT-Scan کرنا تھا۔ تو پتا یہ چلاکہ شہر کے دون...
10/07/2021

آج اتفاق سے پہلے BMC اور پھر سول ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا۔ مجھے ایک بچے کا CT-Scan کرنا تھا۔ تو پتا یہ چلاکہ شہر کے دونو ں گورنمنٹ ہسپتالوں میں CT سکین کی مشین خراب ہے اور پتا نہیں کبتک بن جائے ۔
میں نے تو وہا ں سے نکل کر کسی اور ہسپتال میں زیادہ پیسے دے کے با أسانی کام کروا لیا۔
لیکن اب سوال یہ ہے کہ شہر کے دو سب سے بڑےGov. Hospitals میں اس بڑھے سہولت کے نہ ہونےاور غریب عوام کو در در پے رولانےاور ذلیل کرنے کا زمیدار کون ہے ؟؟؟
Posting while sitting in a riksha, ignore the typng.mistales.


جناب وزیر اعظم صاحب  Imran Khan
06/07/2021

جناب وزیر اعظم صاحب


Imran Khan

Address

Quetta

Telephone

+923180757505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Justice For Social Injustice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Justice For Social Injustice:

Share