01/07/2022
کوئٹہ: پی پی پی رہنما وفاقی وزیر وچیئرپرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری کی پی پی پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی،کوئٹہ ڈویژن صدر خیر محمد ترین،ضلع کوئٹہ صدر میر نصیب اللہ شاوانی،کوئٹہ سٹی صدر نورالدین کاکڑ، و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس
کوئٹہ:صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹریز ثناءاللہ جتک،غلام محی الدین رند،ڈپٹی اطلاعات سیکرٹریز قاسم خان آچکزئی،ملک زیشان حسین،رابطہ سیکرٹری ربانی خان خلجی، صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن پرنس آغا عرفان کریم،میر حیدر خان جمالی،سردار عمران بنگلزئی,لورالائی ڈویژن کے صدر رحمت کدیزئی، کوئٹہ کے صدر میر نصیب اللہ شاہوانی،کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ،خواتین ونگ کی صدر غزالہ گولہ،لیبر بیورو کے صدر شاہجہان گجر،پی ایس ایف کے صدر جہانگیر بلوچ اور اقلیتی ونگ کے صدر جعفر جارج سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں، خواتین رہنماؤں بھی موجود
کوئٹہ: عمران خان نے اپنے چار سالہ اقتدار میں عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری کہ بغیر کچھ نہیں دیا،وفاقی وزیر شازیہ مری
کوئٹہ:عمران خان نے عوام سے جو وعدے کیے کیا انھیں پورے کئے؟ شازیہ مری
کوئٹہ:مہنگائی کا طوفان ہمارا نہیں پچھلی حکومت کا لایا ہواہے،شازیہ مری
کوئٹہ: عوام کو مہنگائی کی دلدل سے نکالنے کے لیے حکومت میں آئےتھے،شازیہ مری
کوئٹہ: اگر حکومت میں نہ آتے تو خان صاحب ملک کو دیوالیہ کر دیتے,شازیہ مری
کوئٹہ:عمران خان کو سڑکوں پر الزمات لگانے کی بجائے پارلیمنٹ آنا چاہیے،شازیہ مری
کوئٹہ: ماضی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کوختم کرنے کی کوشش کی گئی،شازیہ مری
کوئٹہ: بلوچستان کے دور دراز علاقوں کے خواتین کی سہولت کے لئے بی آئی ایس پی پروگرام کے 25 موبائل وین فراہم کئے جائے گے،شازیہ مری
کوئٹہ: بلوچستان کی مستعق خواتین کی سہولت کے لئے تحصیل کی سطح پر بی آئی ایس پی کے دفاتر کھولے جائے گے، شازیہ مری
کوئٹہ: ماضی میں بلوچستان کے عوام کا گلہ تا کہ بلوچستان کو نظرانداز کیا جارہا ہے، شازیہ مری
کوئٹہ:اب بلوچستان کی احساس محرومی کے خاتمے کی باتیں پارلیمنٹ اور کابینہ میں کی جاتی ہے،شازیہ مری
کوئٹہ: ہم بلوچستان کے عوام کے مسائل کی حل کے لئے جدوجہد کررہے ہیں، شازیہ مری
Bilawal Bhutto Zardari
Shazia Atta Marri