PPP Balochistan

PPP Balochistan Pakistan people party zindabad

27/11/2023

Bhutto ka

Pakistan people party
14/11/2023

Pakistan people party

08/11/2023
21/10/2023

Free Palestine

20/10/2023

Wo larki lal qulandir thi

04/08/2023

‏تحریک انصاف کے سپورٹر گالیاں کیوں دیتے ہیں؟

تحریک انصاف نے الیکشن ان وعدوں پر لڑا!

1۔ ہم ‎ نہیں جائینگے۔ (خودکشی کر لینگے)
2۔ ہم ملک کے قرضے اتاریں گے۔ (آئی ایم ایف کے منہ پر پیسہ مار دینگے)
3۔ ملک میں پولیس ریفارمز آئیں گی۔
4۔ ملک میں عدلیہ تبدیل ہوگی اور جائز انصاف ہوگا۔
5۔ بیورو کریسی نظام تبدیل ہوگا ۔
6۔ 50 لاکھ گھر بنائیں گے۔ (اور فری میں یوتھیوں کو دے دینگے)
7۔ ایک کروڑ نوکریاں۔ (تمام یوتھیوں کے لئے)
8۔ کرپشن کا خاتمہ ہوگا۔
9۔ میرٹ کا نظام ہوگا۔
10۔ یورپ سے لوگ پاکستان آکر نوکری کرینگے۔
11۔ سارے یوتھیئے امیر بن جائینگے۔

لیکن جب کارکردگی کی بات آئی تو اپنے ہر وعدے کو توڑ کر پھینک دیا۔

پولیس، عدلیہ اور بیورو کریسی ریفارمز پر کوئی کام نہیں ہوا۔

ملک پر 71 سال میں تمام حکومت نے ملکر جو قرضے لیئے اس تاریخ کے مکمل قرضے کا 76 فیصد قرضہ ساڑھے تین سال میں زیادہ چڑھا دیا اور آئی ایم ایف جانا پڑا اور معاہدہ بھی توڑ دیا۔

50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکری والا مذاق بنا، جبکہ ‎ حکومت کے دور میں کرپشن پر پاکستان 118سے 140 نمبر پر چلا گیا۔

میرٹ کی دھجیاں ‎ جیسے سارے نااہل لوگ لگا کر اڑائی گئیں۔

اب یہ سارے تحریک انصاف کے حمایتی دل سے جانتے تھے کہ انکے ساتھ دھوکہ ہو چکا ہے اور عمران خان نے صرف باتیں کیں لیکن کام اور ڈیلیوری میں وہ صفر ہے۔

لیکن ایک مسلہ یہ بھی تھا کہ یہ سب تحریک انصاف کے سپورٹر اپنی زندگی کے دس سے 15 سال اس جماعت اور عمران خان کے دعووں کے پیچھے ضائع کر چکے تھے۔

اس عرصہ کے دوران ان لوگوں نے اپنے گھر والوں، رشتہ داروں، دوستوں سب سے عمران خان کے پیچھے لڑائیاں لڑی تھیں اور خوش بھی تھے۔

اب یہ حقیقت تسلیم کرنا کہ ‎ اور ‎ حکومت کرنے میں نااہل ہے، دراصل یہ بات تسلیم کرنا ہے کہ ہم نے اپنی زندگی کے دس سے پندرہ سال ایک جھوٹ کے پیچھے گزار دیئے۔ ساتھ ہی اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور گھر والوں کے سامنے بھی تسلیم کرنا ہے کہ ہم غلط تھے اور آپ صحیح۔ اب یوتھیئے شرمندہ ہیں اس لئے ضد اور غصے میں مزید شدت کے ساتھ اچھلنے لگے۔

انکو اصلی غصہ اپنی جماعت کے جعلی اور جھوٹے وعدوں پر ہوتا ہے لیکن وہ پھر اپنی تکلیف کم کرنے کے لئے اپنے سیاسی مخالفین کو گندی گالیاں نکالنا شروع دیتے ہیں۔ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ایسا کرنے سے انکے اندر کا درد کم ہوگا اور پھر انتہا پسند بن جاتے ہیں۔

آپ سے دھوکہ ہوا ہے لیکن اپنے غصہ کو غلط جگہ نا اتاریں۔ اپنی غلطی تسلیم کریں اور صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنا سیکھیں۔

گالیاں دینے سے بہتر ہے کہ آپ اپنی جماعت سے جھوٹے وعدوں کا حساب مانگیں۔ غلطیاں مان لینا ہی بڑا کام ہوتا ہے۔ جب ہم شخصیت پرستی سے باہر نکلیں گے صرف تب ہی ہمارا ملک ترقی کرے گا۔

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎
‎ ‎
‎ ‎
‎ ‎ ‎

پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک
22/04/2023

پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک

16/01/2023

‏‎پیپلزپارٹی کو دفن کرنے والے
خود ھمیشہ کے لئے دفن ہو گئے🇱🇾✌

16/01/2023

According to feed back from our polling agents, single largest party in Karachi will be PPP IA. Overwhelmed by the support of my city, my birthplace, for choosing PPP for the first time. Together we will build the Karachi we deserve.

Address

Quetta
87300

Telephone

+923451232018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Balochistan:

Share