Mir Sarfraz Ahmed Bugti

Mir Sarfraz Ahmed Bugti Watan Say Muhabbat Iman ka Juz Hay 🇵🇰

18/05/2026

❤️

18/05/2026

بلوچستان اسمبلی میں آنے والے اکثر چہرے نئے نہیں بلکہ برسوں سے عملی سیاست کا حصہ ہیں۔ انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ کئی رہنما دوسری، تیسری، حتیٰ کہ چھٹی بار منتخب ہو کر آئے ہیں، اس لیے ہر انتخاب کو مینیجڈ قرار دینا سیاسی حقائق سے انکار کے مترادف ہے۔
اگر یہی لوگ پہلے بھی عوامی ووٹ سے جیتتے رہے ہیں تو پھر ہر بار الیکشن کو متنازع بنانا درست نہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز

15/05/2026

Chairman Bilawal Bhutto Zardari & Mir Sarfraz Bugti

15/05/2026

پیپلز پارٹی کے چیئرمین ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبائی پارٹی قیادت کے ہمراہ ائیرپورٹ پر کیا۔
دورے کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ ائیرپورٹ پر پیپلز ائیر ایمبولینس سروس کا افتتاح کیا۔
اور بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں جدید ٹراما سینٹر کا بھی افتتاح کردیا ہے
اس کے علاوہ بلاول بھٹو زرداری وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلوچستان کے مختلف میگا پراجیکٹس کا افتتاح بھی کریں گے۔

15/05/2026
09/05/2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منقعدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔

Address

Islamabad
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Sarfraz Ahmed Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share