29/03/2026
کویٹہ سے بڑے تعداد گاڈیا کچرہ لانے کی صورتحال آپ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کی گھر ہے لالا جان مسجد
مکیو کی وجہ سے ہمارے مسجد کے حالات آپ دیکھ سکتے ہیں گھروں میں بھی لوگ بہت مشکلات کا سامنا کررہی ہے جناب MPA ملک نعیم خان بازئی صاحب آپ اس کلی کی حالات دیکھ سکتے ہیں یہاں پر زندگی گزارنے سے بیزار کردیا آپ اس کچرہ لانے کی گاڈیا دیکھ تھے ہے یہ کچلاک سے بند کیا جائے یہاں پر کچری لانے کی کوی ضرورت نہیں ہے
اس گاؤں کی لوگوں کی بزرگوں کی عواز ہے
Kuchlak Times