Pakistan.Time

Pakistan.Time Inshallah one Day changed everything

کیا کہتے ہو پاکستانیوں
31/07/2026

کیا کہتے ہو پاکستانیوں

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے ایران پہلے ہی روس کو ہتھیار فراہم کرکے یوکرین کے خلاف جنگ میں شامل ہو چکا ہے، ...
28/07/2026

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے ایران پہلے ہی روس کو ہتھیار فراہم کرکے یوکرین کے خلاف جنگ میں شامل ہو چکا ہے، ممکنہ نئے خطرات کے لیے محتاط رہنا ضروری ہے۔ ایک انٹرویو میں زیلنسکی سے پوچھا گیا کہ کیا ایران اپنے جہاز سے پر حملے کے بعد یوکرین پر براہِ راست حملہ کر سکتا ہے؟ اس کے جواب میں زیلنسکی نے کہا ہمیں محتاط رہنا ہوگا اور ہر ممکن کوشش کرنی ہوگی کہ کوئی نیا محاذ نہ کھلے۔ ان کا کہنا تھا حقیقت یہ ہے کہ ایران اور شمالی کوریا نے پہلے ہی ہم پر حملہ کیا ہے، امید ہے کہ وہ اپنے حملے مزید نہیں بڑھائیں گے، لیکن ہمیں ہر صورتحال کے لیے تیار رہنا ہوگا۔

27/07/2026

⭕یمنی فوج کی طرف سے سعودی عرب کے آئل فیلڈ پر حملوں کے بعد کے مناظر ۔

27/07/2026

*🚨 غزہ شہر میں اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک شہریوں کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔*

????
27/07/2026

????

23/07/2026

بلوچستان کے نامور صحافی بایزید خروٹی پر سپینی روڈ ٹرامہ سینٹر کے سیکیورٹی گارڈ کا حملہ ۔۔۔۔۔

23/07/2026

غزہ میں گرمی شدت اختیار کر گئی بچوں اور بوڑوں کی see moreحالت زیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan.Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan.Time:

Shortcuts

Share

Category