14/10/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 😭😭
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے پشین کلی کربلا کے محلہ ابراھیم زئی کے رہائشی سید اسرار احمد
آج آسلام آباد میں چوروں کی فائرنگ سے شہید ہوگیا
ان شاء اللہ، کل کِلی کربلا، پشین میں نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲