Ikhtiar Ahmad

  • Home
  • Ikhtiar Ahmad

Ikhtiar Ahmad Struggling against climate change factors, 🌳Focus on the education of orphans and poor children's 📚

12/05/2026

🫒زیتون فلانٹیشن
🕊️🌲🏔️
، ،
شکریہ نعمت اللہ صاحب




Ikhtiar Ahmad

افتتاحی تقریب و اہم اجلاسپاکستان میں آئی ایل او کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر گیر نے ڈی جی لیبر آفس میں“Fundamental Principles ...
08/05/2026

افتتاحی تقریب و اہم اجلاس
پاکستان میں آئی ایل او کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر گیر نے ڈی جی لیبر آفس میں
“Fundamental Principles & Rights at Work Unit” کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
اس موقع پر مزدور رہنماؤں اور مالکان کے نمائندوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس بھی منعقد ہوا، جس میں مختلف ٹریڈ یونینز رہنماؤں نے شرکت کی۔
اجلاس میں پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری پیر محمد کاکڑ، چیمبر آف کامرس کے احد آغا، ڈی جی لیبر بشیر احمد، عارف عباس اختیار احمد اور دیگر مزدور رہنما شریک تھے۔
میٹنگ کے دوران بلوچستان کے محنت کشوں کو درپیش مسائل، انسانی حقوق (Human Rights) اور ان کے ممکنہ حل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ مزدوروں کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور ان کے مسائل کا بروقت حل نہایت ضروری ہے تاکہ ایک منصفانہ اور متوازن
معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔
Ikhtiar Ahmad
Inauguration Ceremony & Key Meeting
The Country Director of the ILO in Pakistan, Mr. Geir, inaugurated the
“Fundamental Principles & Rights at Work Unit” at the Directorate General of Labour Office.
On this occasion, an important meeting was held with labour leaders and representatives of employers. The meeting was attended by Pir Muhammad Kakar, General Secretary of Pakistan United Workers Federation Balochistan, Ahad Agha from the Chamber of Commerce, DG Labour Bashir Ahmad, Arif Abbas, and other labour representatives.
During the meeting, detailed discussions were held on the challenges faced by workers in Balochistan, human rights issues, and possible solutions. Participants emphasized the importance of protecting workers’ fundamental rights and addressing their concerns to ensure a fair and balanced working environment.

03/05/2026

چا چې به هسې د مذهب په نوم څيزونه راوړل
نو ساداګانو پښتنو به خپل سرونه راوړل

Ikhtiar Ahmad

یوم مزدور یوم مزدور کے حوالے سے صرف اتنا کہونگا کہ یوم مزدور منانے سے ہمدردی تو ہو جاتی ہے مگر مزدوروں کے حالات نہیں بدل...
01/05/2026

یوم مزدور

یوم مزدور کے حوالے سے صرف اتنا کہونگا کہ یوم مزدور منانے سے ہمدردی تو ہو جاتی ہے مگر مزدوروں کے حالات نہیں بدلتے آج کا مزدور بہت کٹھن حالات سے گزر رہا ہے نہ صحیح طرح کھا سکتا ہے نہ کھلا سکتا ہے نہ پہنا سکتا ہے اور نہ خود پہن سکتا ہے نہ پڑھا سکتا ہے اور نہ ہی اپنے بچوں کو صحت کی سہولتیں دے سکتا ہے لہٰذا یوم مزدور کے دن ضلعی سطع پر مزدوروں کے ساتھ ایک مہینے کی خوراک دوائیاں اور مالی مدد کی جائے تاکہ مزدور تھوڑا سا اپنے پاوں پر کھڑا ہو سکے اور ساتھ مزدوروں کو کام بھی مہیا کیا جائے تاکہ مزدور بے روزگار نہ رہے۔

اختیار احمد چیئرمین ہے کے ایف

مفاہمتی یادداشت (MoU) کی دستخطی تقریبآج مورخہ 28 اپریل 2026 کو دفتر ڈائریکٹر جنرل ریسرچ بلوچستان میں ACT International (...
29/04/2026

مفاہمتی یادداشت (MoU) کی دستخطی تقریب

آج مورخہ 28 اپریل 2026 کو دفتر ڈائریکٹر جنرل ریسرچ بلوچستان میں ACT International (World Food Programme کے تعاون سے) اور Agricultural Research Institute Quetta کے مابین ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔

اس معاہدے پر ڈائریکٹر جنرل ریسرچ، ڈاکٹر محمد قاسم کاکڑ، اور ACT انٹرنیشنل کے پراجیکٹ منیجر جناب ایس۔ طاہر نقوی نے دستخط کیے۔

یہ مشترکہ اقدام اسکول میلز پروگرام کے تحت پیدا ہونے والے سبزیوں اور پھلوں کے فضلے کو کارآمد کمپوسٹ میں تبدیل کرنے پر مرکوز ہے، جو نہ صرف ماحول دوست حل فراہم کرے گا بلکہ زرعی شعبے کو بھی مضبوط بنائے گا۔

اہم مقاصد: • ادارہ جاتی فضلے کو کمپوسٹ میں تبدیل کرنے کے لیے ایک پائیدار اور قابلِ توسیع ماڈل کی تشکیل
• غذائیت سے بھرپور کمپوسٹ کے ذریعے مٹی کی زرخیزی اور زرعی پیداوار میں اضافہ
• کسانوں اور متعلقہ فریقین کی صلاحیتوں میں اضافہ تاکہ وہ جدید کمپوسٹنگ اور سرکولر ویسٹ مینجمنٹ طریقے اپنا سکیں

یہ اقدام بلوچستان میں پائیدار زراعت اور ماحولیاتی بہتری کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
Muhammad Qasim
Ikhtiar Ahmad














fans Balochistan Agriculture Information Agriculture Works Union Balochistan Balochistan Agriculture College Balieli Quetta Balochistan Food Authority

27/04/2026

🕊️🌲🏔️

، ،





Ikhtiar Ahmad

جدید وارم بینچ زیتون نرسری کا قیام 🌿🫒جدید طرز ایگریکلچر اور معیاری فصلات کا انتخاب روشن اور خوشحال مستقبل کا ضامن محسن ا...
23/04/2026

جدید وارم بینچ زیتون نرسری کا قیام 🌿🫒
جدید طرز ایگریکلچر اور معیاری فصلات کا انتخاب روشن اور خوشحال مستقبل کا ضامن
محسن انسانیت، انٹرنیشنل فوکل پرسن۔انٹرنیشنل اولیو آئل کونسل اور ممبر چیف منسٹر بلوچستان معائنہ ٹیم ڈاکٹر خیر محمد کاکڑ صاحب کی نگرانی میں بلوچستان میں جدید طرز پر پہلی زیتون نرسری کا قیام
صرف یہ نہیں بلکہ ڈاکٹر صاحب کی زیتون کے حوالے سے خدمات لائق تحسین ہے اور ہم آئندہ بھی امید کرتے ہیں کہ وہ یہاں معیاری اور جدید فصلات کی قیام میں اپنی خدمات و توانائیاں صرف کرتے رہینگے
Ikhtiar Ahmad



11/04/2026

☆☆-زیتون کے درختوں کو بیماریوں اور کیڑوں کی حملے سے حفاظت بارے اہم اور مفید معلوماتی ویڈیو -☆☆

◇ ویڈیو میں زیتون کے پودوں پر نمودار ہونے والے سفید جالے کے بارے میں بتایا گیا ہے
◇ ویڈیو میں وولی ایفیڈ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ کس طرح زیتون کے پودوں پر حملہ آور ہوتی ہے اور کیا کیا نقصانات پہچا سکتی ہیں کی حفاظت کریں، بہتر پیداوار حاصل کریں.
مزید معلومات کے لئے دیکھئے ڈاکٹر افتخار احمد کی یہ ویڈیو
( ڈاکٹر افتخار احمد ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت لوئر سوات میں تعینات ہے. انہوں نے امور باغبانی میں ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کی ہے. وہ 2016 سے محکمے سے وابسطہ ہیں اور قابل افسروں میں شمار ہوتے ہیں.)

10/04/2026

د مسلم باغ پہ بوائز ہائی اسکول کښې د زيتون وني ولګول سوې چي له اکسيجن او ساېې سره سره به د سکول دپاره د معاش يو زريعه هم وي. د سکول و پرنسپل شفیع الله صاب ته پردې ښه هڅه او سوچ باندې آفرين وايم



مدني فعال اختيار احمد ړ

Address


85500

Telephone

+923323866660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikhtiar Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share