20/07/2024
نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل نویدالرحمٰن کے والد صاحب انتقال کرگئے ھے دعا ھے کہ
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کریں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین