Syed Zain Agha ANP Official

Syed Zain Agha ANP Official خدائی خدمت گار
شہید مصطفیٰ آغا یونٹ کلی کربلا آفیشل پیج

بہت بہت شکریہ ینگ نوجوان و خدائی خدمت گار سید ادریس آغا !!!خدائی خدمت گار تحریک کے رہنما و خادم کربلا سید نعمت آغا کے فر...
15/07/2023

بہت بہت شکریہ ینگ نوجوان و خدائی خدمت گار سید ادریس آغا !!!
خدائی خدمت گار تحریک کے رہنما و خادم کربلا سید نعمت آغا کے فرزند سید ادریس آغا اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاقے کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ میں دن رات ایک کر کے ٹورنامنٹ کو ایک منظم طریقے سے اختتام پذیر تک پہنچایا، موجودہ ٹورنامنٹ میں اس شدید گرمی میں جو بھاگ دوڑ کی، مہمان و میزبان ٹیموں کے ساتھ جس خلوص و اخلاق سے پیش آتے تھے، یقیناً ادریس آغا آپ قابل دید اور داد کے مستحق ہو،
ہمارے معاشرے کو ان جیسے سماجی اور خدمت گار نوجوانوں کی شدید ضرورت ہوتی ہے جو نوجوان نسل کے لئے کھیل کے میدانوں کو آباد رکھتے ہیں
ٹورنامنٹ کے آغاز سے لیکر ٹورنامنٹ کے اختتام تک آپ کی قربانیوں کو صد سلام پیش کرتے ہیں یقیناً آپ نے اپنے اچھی کارکردگی پر ہم سب کے دل جیت لئے ،
اور مستقبل میں بھی آپ جناب سے اس جیسے اچھے ٹورنامنٹ کے انعقاد اور اپنی اچھی کارکردگی کو جاری رکھنے کی امید رکھتے ہیں ،

والسلام : خدائی خدمت گار تحریک کلی کربلا ❤️👍

Address

Kalli Karbala Syedan
Quetta

Telephone

+923128006600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Zain Agha ANP Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed Zain Agha ANP Official:

Share