Khas khabar.

Khas khabar. hello! we will provide you every news on the time. follow us
thank you 😊

غریبِ شہر ترستا ہے اسی حاکم کوجس کی ترجیح فلاح اسکی تھی سب سے پہلی  Follow us🥀
01/05/2024

غریبِ شہر ترستا ہے اسی حاکم کو
جس کی ترجیح فلاح اسکی تھی سب سے پہلی


Follow us🥀

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اراکین ممبران کی جانب سے کسان دشمن حکومت کے خلاف احتجاج جاری‏احتجاج میں اپوزیشن لیڈر ⁦‪ملک احمد...
30/04/2024

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اراکین ممبران کی جانب سے کسان دشمن حکومت کے خلاف احتجاج جاری

‏احتجاج میں اپوزیشن لیڈر ⁦‪ملک احمد خان بھچر‬⁩ ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی،چیف وہیب ملک شہباز،حسن نیازی،حافظ فرحت سمیت دیگر اراکین بھی ہمراہ موجود
Follow us🥀

کیا ہم کوئی غلام ہیں؟
24/04/2024

کیا ہم کوئی غلام ہیں؟

مشیر وزیراعلی مشال اعظم یوسفزئی کا پشاور چینی ثقافتی مرکز " چائنہ ونڈو" کا دورہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کی مشیر برائے ...
24/04/2024

مشیر وزیراعلی مشال اعظم یوسفزئی کا پشاور چینی ثقافتی مرکز " چائنہ ونڈو" کا دورہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کی مشیر برائے سماجی بہبود، خصوصی تعلیم اینڈ وومن ایمپاورمنٹ مشال اعظم یوسف زئی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہم سب کے لئے باعث فخر ہے۔ چین نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی اور سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کی عظیم مثال ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مشال اعظم یوسفزئی نے چینی ثقافتی مرکز کی مختلف گیلریاں دیکھیں، فرینڈ شپ وال پر دست خط اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہ امر لائق ستائش ہے کہ چینی سفارت خانے نے پشاور کے عوام کو بھی چینی ثقافت سے آگہی کا موقع فراہم کیا ہے جس کی بدولت پشاور سمیت صوبے بھر کے عوام کو اپنے دیرینہ اور مخلص دوست عوامی جمہوریہ چین کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا۔ مشال اعظم یوسفزئی نے کہا کہ سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کا ثبوت ہے اور انہیں خوشی ہے کہ اب تک29 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے جبکہ دوسرے فیز میں مزید سرمایہ کاری ہو گی۔ ایک سوال کے جواب میں مشال اعظم یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ڈیڈھ ارب آبادی والے ملک میں مخلص قیادت نے جس طرح عوام کو غربت سے نکالا اور جس طرح کورونا وباء کے دوران اپنی معاشی و اقتصادی حالت کو خراب نہیں ہونے دیا اس سے ہمیں بھی سیکھنے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعلیٰ کی مشیر نے صوبائی حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے لئے جاری منصوبوں کا حوالہ دیتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا کہ خیبر پختون خوا حکومت اپنے چینی ہم وطنوں کی کامیابیوں کو سامنے رکھتے ہوئے اس صوبے کو بھی ترقی و خوش حالی سے سرشار کرے گی۔ مشال اعظم یوسف زئی نے اس امر پر بھی خوشی کا اظہار کیا کہ چینی حکومت پاکستانی طلباء و طالبات کو نہ صرف اعلیٰ تعلیم کا موقع فراہم کر رہی ہے بلکہ سکالرشپس کے ذریعہ بھی مستحق طلباء کو حصول تعلیم کے مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی بہبود کے شعبہ میں بھی چین کے ماڈل کو سامنے رکھتے اس امید کا اظہار کیا کہ چینی حکومت خیبر پختون خوا میں بھی سماجی اور فلاحی منصوبوں میں تعاون کرے گی۔مشال اعظم یوسفزئی نے چائنہ ونڈو کو پاک چین دوستی کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا اور کہا کہ انہیں چائنہ ونڈو کا دورہ کر کے بہت خوشی ہوئی ہے یہ مرکز بلاشبہ پشاور اور خیبر پختونخوا سے اہل چین کے دوستی کا پیغام بھیجنے میں مثبت اور تعمیری کردار کا حامل ہے۔مشال اعظم یوسفزئی نے محکمہ سماجی بہبود چائنہ ونڈو کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گا تاکہ سماجی سرگرمیوں کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔

‏پشاور- خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع کی طرح مرکزی پناہ گاہ پجگی روڈ میں افطاری کا انتظام!‏بانی چیئرمین عمران خان کے وژن پر...
12/03/2024

‏پشاور- خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع کی طرح مرکزی پناہ گاہ پجگی روڈ میں افطاری کا انتظام!

‏بانی چیئرمین عمران خان کے وژن پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے صوبہ بھر کے پناہ گاہیں و لنگر خانے مسافر اور مساکین کیلئے دوبارہ آباد شروع کرلیے ہیں۔ ⁧‫ ‬⁩

04/03/2024

عمران ریاض خان کی گرفتاری کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی۔

Address

Quetta
87300

Telephone

+923337808662

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khas khabar. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share