PTI Balochistan Media Cell

PTI Balochistan Media Cell This page is to share the information about Pakistan Tehreek-e-Insaf Balochistan.

30/08/2026

دنیا گواہی دینے لگی ھے عمران خان دی کنگ اف پاکستان

30/08/2026

عمران خان کے دیوانے خان سے مثالی محبت ملاحظہ فرمائیں

27 ستمبر — فیصلہ کن مرحلہ، Do or Die!تمام کارکنان، عہدیداران اور معزز ممبرانِ اسمبلی سے میری اپیل ہے کہ ذاتی اختلافات او...
30/08/2026

27 ستمبر — فیصلہ کن مرحلہ، Do or Die!
تمام کارکنان، عہدیداران اور معزز ممبرانِ اسمبلی سے میری اپیل ہے کہ ذاتی اختلافات اور اندرونی سیاست کو ایک طرف رکھتے ہوئے عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے مقصد کے لیے متحد ہو جائیں۔
27 ستمبر کی تیاری آج نہیں، ابھی سے مکمل کریں۔
یہ وقت باہمی اختلافات کا نہیں، اتحاد، جدوجہد اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے سینئر رہنما
بلال عبدالناصر اچکزئی

30/08/2026

مشاورتی کانفرنس برائے 27 ستمبر لانگ مارچ میں صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ کی قیادت میں بلوچستان کے وفد کی شرکت وفد میں میر جہانگیر رند،صدیق شیرانی ، خورشید کاکڑ،عرفان خان کاکڑ،میر لیاقت مری،نصیب آغا،سید سلام آغا،عبدالحکیم زرین ،احسان اللہ،عبدالحلیم ناصر،عبداللہ ناصر،میر ودیگر شامل

30/08/2026

27 ستمبر لانگ مارچ کا اہم مشاورتی اجلاس جاری

30/08/2026

عمران خان کی تعریف سے میری کرکٹ لائف کو عروج ملا عبدالرزاق

30/08/2026

جاوید میانداد ، معین خان کے بعد باسط علی کا عمران خان کے علاج کے حوالے سے خصوصی پیغام

29/08/2026

پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر قیادت کے وفد کا جرگے کے حوالے پشنخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماوں عبدالرحیم زیارتوال ، قہارودان خان اور دیگر کیساتھ خصوصی نشت

29/08/2026

اگر عمران خان نہ ہوتا تو نہ وسیم اکرم ، نہ وقار یونس اور ہی نہ انظمام الحق ہوتا مرحوم لیجنڈ کرکٹر عبدلقادر کی گواہی

29/08/2026

27 ستمبر یوم انقلاب کجانب بٹگرام سٹریٹ موومنٹ ماشاہ اللہ

Address

Street No. 1
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Balochistan Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share