𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐐𝐔𝐄𝐓𝐓𝐀 𝐃𝐈𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐐𝐔𝐄𝐓𝐓𝐀 𝐃𝐈𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍

𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐐𝐔𝐄𝐓𝐓𝐀 𝐃𝐈𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐓𝐞𝐡𝐫𝐞𝐞𝐤 𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

ممبر مرکزی کور کمیٹی و کوآرڈینیٹر ٹو عمران خان برائے سیاسی امور سالار خان کاکڑ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات غفار خان کاکڑ...
16/08/2026

ممبر مرکزی کور کمیٹی و کوآرڈینیٹر ٹو عمران خان برائے سیاسی امور سالار خان کاکڑ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات غفار خان کاکڑ، ملک عصمت کاکڑ، سرور کاکڑ، امیر معاویہ بازئی،حاجی جمعہ خان خلجی ڈاکٹر مالک کاکڑ دوست محمد سمیع اللہ کاکڑ عطاہ اللہ خلجی جہانزیب کاکڑ فصیع اللہ عالم للیزئی نواب خان خلجی نے ڈاکٹر سمیع کاکڑ کے والد اسد خان کاکڑ کے چیچا کی فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

غفار خلجی مرحوم کی فاتحہ خوانیممبر مرکزی کور کمیٹی و کوآرڈینیٹر ٹو عمران خان برائے سیاسی امور سالار خان کاکڑ، مرکزی ڈپٹی...
16/08/2026

غفار خلجی مرحوم کی فاتحہ خوانی

ممبر مرکزی کور کمیٹی و کوآرڈینیٹر ٹو عمران خان برائے سیاسی امور سالار خان کاکڑ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات غفار خان کاکڑ، ملک عصمت کاکڑ، سرور کاکڑ، امیر معاویہ بازئی، ڈاکٹر مالک کاکڑ دوست محمد سمیع اللہ کاکڑ عطاہ اللہ خلجی جہانزیب کاکڑ فصیع اللہ عالم للیزئی نواب خان خلجی نے حاجی جمعہ خلجی سے ان کے کزن غفار خلجی مرحوم کی فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

فاتحہ خوانی اور تعزیتپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی کور کمیٹی ممبر سالار خان کاکڑ، مرکزی ڈپیٹی سیکرٹری اطلاعات غفار خان کا...
11/08/2026

فاتحہ خوانی اور تعزیت

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی کور کمیٹی ممبر سالار خان کاکڑ، مرکزی ڈپیٹی سیکرٹری اطلاعات غفار خان کاکڑ، سینئر رہنما لالا سلطان قریش، سرور کاکڑ، سلطان کاکڑ، سجاد۔ پیر علیزئی ، حاجی عصمت اچکزئی، امیر معاویہ بازئی، عزیز کاکڑ، عطاہ اللہ خلجی مولوی رحمت اللہ فیض اللہ صاحب ، نجیب خان کاکڑ اسرار میرزئی اور دیگر رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما محمد رفیق خان کاکڑ کے جوان سال بھتیجے کی شہادت پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر رہنماؤں نے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجاتِ بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

06/08/2026

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر مرکزی کور کمیٹی و کوآرڈینیٹر ٹو عمران خان برائے سیاسی امور سالار خان کاکڑ کی قیادت میں عمران خان کی ناجائز قید کے تین سال مکمل ہونے پر ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔

ریلی میں ایم این اے ملک عادل بازئی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ملک غفار خان کاکڑ لالا سلطان قریش عنایت کاکڑ ملک عصمت کاکڑ، سرور خان کاکڑ امیر معاویہ بازئی، شفع کاکڑ رفیق خان کاکڑ سجاد پیر علیزئی ، عمران علوی ایڈوکیٹ نثار کاکڑ ایڈوکیٹ فتح کاکڑ ایڈوکیٹ آغا عرفان ایڈوکیٹ کامران ترین ایڈوکیٹ حاجی عصمت اچگزئی حیات خان بڑیچ سردار حمید خلجی فیض اللہ کاکڑ عطاہ اللہ خلجی عزیز کاکڑ منان مسلم یار شکرالدین کاکڑ نجیب کاکڑ اور دیگر کارکنان و عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عمران خان کی رہائی، آئین و قانون کی بالادستی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں عوام ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔ ریلی نے یہ ثابت کر دیا کہ عوام آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ قوم صرف پارٹی قیادت کی جانب سے واضح لائحۂ عمل کی منتظر ہے، اور جیسے ہی کال دی جائے گی، عوام بھرپور انداز میں میدان میں نکل کر اپنے قائد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں گے۔

*قلعہ عبد اللّه میزئی اڈہ**04۔05۔2026*قلعہ عبداللہ میں پارٹی کے سینئر ساتھیوں کے وفد جن میں لالا سلطان قریش ملک عصمت الل...
04/05/2026

*قلعہ عبد اللّه میزئی اڈہ*
*04۔05۔2026*
قلعہ عبداللہ میں پارٹی کے سینئر ساتھیوں کے وفد جن میں لالا سلطان قریش ملک عصمت اللّه خان کاکڑ عبد المنان مسلم یار امیر معاویہ خان بازئی سمیت دیگر ساتھیوں نے پارٹی کے سینیر رہنما و *سابق ٹکٹ ہولڈر شکر الدین کاکڑ* کے بھتیجے مرحوم کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ یا اللہ، مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین ثم آمین

30/04/2026
پاکستان مسلم لیگ نون (نیتھن یاہو) کے نام نہاد MNA جمال شاہ کاکڑ کی مجرمانہ غفلت اور عوام دشمنی کی شدید ترین الفاظ میں مذ...
30/04/2026

پاکستان مسلم لیگ نون (نیتھن یاہو) کے نام نہاد MNA جمال شاہ کاکڑ کی مجرمانہ غفلت اور عوام دشمنی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔اپنے حلقہ 263NA میں عوام کا راشن چور۔ جمال شاہ کاکڑ کو عوام نے نہیں، فارم 47 نے نیند سے اٹھا کر اسمبلی بھیجا تھا۔ یہ عوام کا منتخب نمائندہ نہیں، دھاندلی کا نمائندہ ہے۔
الیکشن کے بعد سے موصوف حلقے سے مکمل غائب ہیں۔* نہ کوئی دفتر، نہ عوامی رابطہ، نہ ترقیاتی کام۔ غریب عوام اپنے مسائل لے کر کہاں جائے؟
حلقے میں پانی، بجلی، صحت، تعلیم کا بحران ہے لیکن "فارم 47 کے MNA" کو نہ عوام کی فکر ہے نہ حلقے کی۔ وہ صرف اسلام آباد کے مزے لوٹنے میں مصروف ہیں۔

جمال شاہ کاکڑ فوری طور پر حلقے میں آ کر عوام کو جواب دے کہ 27 مہینے میں اس نے حلقے کے لیے کیا کیا؟
اگر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتا تو اخلاقی جرات کر کے استعفیٰ دے اور حلقہ عوام کے اصل نمائندے کے حوالے کرے۔
3. الیکشن کمیشن فارم 47 کے ذریعے عوامی مینڈیٹ چوری کر کہ اس کو مسلط کیا۔
حلقے کی عوام اب جاگ چکی ہے۔ فارم 47 سے آنے والے جعلی نمائندوں کا محاسبہ ہو گا۔

26/04/2026

جس دن چیئرمین (بیرسٹر گوھر ) اور جنرل سیکرٹری (سلمان اکرم راجہ) نے یہ عہدے قبول کیے اس دن سے ان کی ذمہ داری بن گئی کہ تنظیم بھی یہ بنائیں گے، فنڈز کا مسئلہ بھی یہ دور کریں گے، تنظیم کو متحد بھی یہ کریں گے، تحریک بھی یہ چلائیں گے،

*سالار خان کاکڑ* ♣️

Address

NA263 PB41
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐐𝐔𝐄𝐓𝐓𝐀 𝐃𝐈𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share