08/04/2026
تحریک تحفظ أئین پاکستان سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی چیئرمین قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزى سے حکومتی وفد کی سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی قیادت میں ملاقات کی
وفد میں خواجہ محمد آصف نويد قمر امين الحق اور دیگر قيادت کی شرکت
اپوزیشن وفد میں علامہ راجہ ناصر عباس (قائد حزب اختلاف سینیٹ)، سلمان اکرم راجہ (سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف)، بیرسٹر گوہر خان (چیئرمین پاکستان تحریک انصاف)، شریک
ملکی اور بین الاقوامی موجودہ صورتحال پر گفتگو