A k Arif kakar

A k Arif kakar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A k Arif kakar, Political organisation, Quetta.

پاکستان تحریک انصاف ضلع قلعہ عبداللہ میں ایک شاندار اور بھرپور شمولیتی پروگرام کلی جوئی کولک میں محمد ہاشم اچکزئی کی رہا...
14/03/2026

پاکستان تحریک انصاف ضلع قلعہ عبداللہ میں ایک شاندار اور بھرپور شمولیتی پروگرام کلی جوئی کولک میں محمد ہاشم اچکزئی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔ اس پروگرام کی صدارت ضلعی صدر حاجی نصیب اللہ اچکزئی نے کی۔
پروگرام میں تحریک انصاف کے ضلعی رہنما محمد حنیف اچکزئی، عبدالرحمان، مطیع اللہ، صدام خان، جبار خان، کلیم خان، صلاح الدین، عابد خان، اجمل خان، سمع اللہ خان اور صمد خان سمیت بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔
اس موقع پر متعدد نوجوانوں اور قبائلی عمائدین نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اور پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک کو درپیش مسائل سے نکال کر حقیقی جمہوریت اور عوامی حقوق کی ضمانت دے سکتی ہے۔
رہنماؤں کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران ضلع قلعہ عبداللہ میں مزید بڑے شمولیتی پروگرام منعقد کیے جائیں گے جن میں بڑی تعداد میں نوجوان جوق در جوق پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا اور ضلع قلعہ عبداللہ میں پاکستان تحریک انصاف مزید مضبوط، منظم اور فعال قوت کے طور پر ابھرے گی۔

#بنوں

https://www.facebook.com/share/p/1CRqb8wHBK/

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری میر جہانگیر رند صاحب اس وقت جیل میں ہے عوام اور مرشد سے وفا کی جرم ہ...
09/02/2026

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری میر جہانگیر رند صاحب اس وقت جیل میں ہے
عوام اور مرشد سے وفا کی جرم ہے
ہتھکڑیاں جسم پر، مگر ضمیر آزاد ہے
مرشد کی راہ میں سر جھکانا گناہ نہیں
زنجیر بھی حق کو روک نہ سکے گی 🔥
Mir Jahangir Rind

#بنوں

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A k Arif kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share