BNP JhalMagsi

BNP JhalMagsi Official page of Balochistan National party jhalmagsi

گنداواہ مذمتی بیان۔۔ڈسٹرکٹ ہسپتال کے گورنمنٹ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ظفر احمد آرائیں کے گھر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے گھ...
14/02/2026

گنداواہ مذمتی بیان۔۔

ڈسٹرکٹ ہسپتال کے گورنمنٹ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ظفر احمد آرائیں کے گھر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے گھر میں گھس کر اہلِ خانہ کو یرغمال بنانے اور اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی واردات کی بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع جھل مگسی کا شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
یہ افسوسناک واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ گنداواہ سمیت پورے علاقے میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک حد تک خراب ہو چکی ہے، جہاں شہری سرکاری ملازمین اور معزز افراد کے گھروں تک محفوظ نہیں رہے۔
بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع جھل مگسی مطالبہ کرتے ہیں کہ:
واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔

ترجمان بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع جھل مگسی

پریس رلیزبلوچستان نیشنل پارٹی ضلع جھل مگسیبار ایسوسی ایشن ضلع جھل مگسی کے نو منتخب تمام عہدیداران کو بلوچستان نیشنل پارٹ...
30/01/2026

پریس رلیز
بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع جھل مگسی
بار ایسوسی ایشن ضلع جھل مگسی کے نو منتخب تمام عہدیداران کو بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع جھل مگسی کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

پریس رلیز بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع جھل مگسیبلوچستان نیشنل پارٹی  کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن ملک مجید کاکڑ کی والدہ...
30/01/2026

پریس رلیز بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع جھل مگسی
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن ملک مجید کاکڑ کی والدہ ماجدہ اور ملک عبدالولی کاکڑ کے بھابی،کے انتقال پر بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع جھل مگسی کے تمام عہدیداران و ممبران نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے الله تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں آلہ مقام عطاء کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

منجانب بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع جھل مگسی

Address

Gandawah
Quetta
87600

Telephone

+923353361361

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNP JhalMagsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BNP JhalMagsi:

Share