Quetta Police Official

Quetta Police Official Balochistan Police Quetta (Official)

𝓑𝓪𝓵𝓸𝓬𝓱𝓲𝓼𝓽𝓪𝓷 𝓟𝓸𝓵𝓲𝓬𝓮 𝓞𝓯𝓯𝓲𝓬𝓲𝓪𝓵𝓼👮🏻‍♂️🚨🚓 join my grouphttps://chat.whatsapp.com/J53rCJpuoPVARzz2sOL1eM?mode=hqrt2    بلوچستان...
27/02/2026

𝓑𝓪𝓵𝓸𝓬𝓱𝓲𝓼𝓽𝓪𝓷 𝓟𝓸𝓵𝓲𝓬𝓮 𝓞𝓯𝓯𝓲𝓬𝓲𝓪𝓵𝓼
👮🏻‍♂️🚨🚓 join my group
https://chat.whatsapp.com/J53rCJpuoPVARzz2sOL1eM?mode=hqrt2


بلوچستان پولیس آفیشلز
جوائن واٹس ایپ گروپ

کوئٹہ میں بغیر شناختی کارڈ رکھنے والے افراد اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہی...
27/02/2026

کوئٹہ میں بغیر شناختی کارڈ رکھنے والے افراد اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے مختلف علاقوں میں چیکنگ کر رہے ہیں اور مشکوک افراد کی تصدیق کی جا رہی ہے۔

https://chat.whatsapp.com/J53rCJpuoPVARzz2sOL1eM?mode=hqrt2

کوئٹہ میں بغیر شناختی کارڈ کے افراد کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ براہِ کرم گھروں سے نکلتے وقت اپنا شناختی کارڈ اپنے پاس رکھیں۔

افراد کی تعداد اور جنس کے اعتبار سے  صدقہ فطر کا حساب و کتاب محفوظ کرلیں رمضان میں کام آئے گا
20/02/2026

افراد کی تعداد اور جنس کے اعتبار سے صدقہ فطر کا حساب و کتاب محفوظ کرلیں رمضان میں کام آئے گا

ڈی ایس پی عابد بخاری صاحب ایس پی سریاب تعینات ڈی ایس پی اطہر رشید صاحب ایس پی کلعہ عبداللہ تعینات
20/02/2026

ڈی ایس پی عابد بخاری صاحب ایس پی سریاب تعینات
ڈی ایس پی اطہر رشید صاحب ایس پی کلعہ عبداللہ تعینات

نوید کاکڑ ایس ایچ او  تھانہ شہید جمیل کاکڑ تعنات۔Balochistan police officials
13/02/2026

نوید کاکڑ ایس ایچ او تھانہ شہید جمیل کاکڑ تعنات۔
Balochistan police officials

عابد رضا مینگل ریڈر ٹو ایس ایس پی انوسٹی گیشن کوئٹہ تعیناتBalochistan police officials
13/02/2026

عابد رضا مینگل ریڈر ٹو ایس ایس پی انوسٹی گیشن کوئٹہ تعینات
Balochistan police officials

●صرف ایک دن میں 10,396 افغان مہاجرین وطن واپس پہنچے، افغان وزارت مہاجرین:https://whatsapp.com/channel/0029Vb65pah8F2pIya...
12/11/2025

●صرف ایک دن میں 10,396 افغان مہاجرین وطن واپس پہنچے، افغان وزارت مہاجرین:https://whatsapp.com/channel/0029Vb65pah8F2pIyaXNvf3e ✌🏻✊🏻WHATSAPP CHANNEL

◇افغانستان کی وزارت مہاجرین کے مطابق گزشتہ روز پاکستان اور ایران سے مجموعی طور پر 10,396 افغان مہاجرین اپنے وطن واپس لوٹے۔

◇بیان کے مطابق 9,950 مہاجرین پاکستان سے طورخم، اسپن بولدک اور بہرامچہ کے راستے افغانستان واپس آئے، جبکہ 446 افغان مہاجرین ایران سے اسلام قلعہ اور شاہراہ ریشم کے بارڈر پوائنٹس کے ذریعے ملک میں داخل ہوئے۔

◇واپسی کے عمل میں شامل تمام افراد کو مختلف امدادی مراکز میں ابتدائی سہولیات فراہم کی گئیں۔

◇واضح رہے کہ ایران نے اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی اور مبینہ جنگی صورتحال کے بعد افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع کیا تھا، جبکہ پاکستان نے ملک میں خصوصاً خیبر پختونخوا میں تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملوں کے بعد افغان مہاجرین کی ملک بدری کا فیصلہ کیا https://whatsapp.com/channel/0029Vb65pah8F2pIyaXNvf3e۔

*اسلام آباد خودکش حملے کی ذمہ داری جماعت الاحرار نے قبول کر لی*https://whatsapp.com/channel/0029Vb65pah8F2pIyaXNvf3e نوٹ...
11/11/2025

*اسلام آباد خودکش حملے کی ذمہ داری جماعت الاحرار نے قبول کر لی*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb65pah8F2pIyaXNvf3e
نوٹ جماعت الاحرار ایک شدت پسند تنظیم ہے جو 2014 میں تحریک طالبان پاکستان سے الگ ہو کر قائم ہوئی۔ اس کا تعلق افغان سرحدی علاقوں سے ہے اور یہ متعدد دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری قبول کر چکی ہے۔ تنظیم کا مقصد پاکستان میں ریاستی اداروں اور عوامی مقامات کو نشانہ بنانا ہے، اور اسے اقوام متحدہ نے دہشت گرد گروہ قرار دیا ہے۔https://whatsapp.com/channel/0029Vb65pah8F2pIyaXNvf3e

*کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کی سکھ برادری کے وفد سے ملاقات۔*https://whatsapp.com/channel/0029Vb65pah8F2pIyaXNvf3e *کوئٹہ( بلوچستان...
11/11/2025

*کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کی سکھ برادری کے وفد سے ملاقات۔*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb65pah8F2pIyaXNvf3e
*کوئٹہ( بلوچستان نیوز)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے گورنمنٹ اسپیشل ہائی اسکول میں سڈنی (آسٹریلیا) سے آئے ہوئے سکھ برادری کے معزز رکن کلدیپ سنگھ چڈہ اور ان کے وفد سے ملاقات کی۔*

*اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے اسکول میں سکھ برادری سے متعلق تاریخی ریکارڈ اور دستاویزات کا معائنہ کیا۔ کلدیپ سنگھ چڈہ نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو سکھ برادری کی روایتی شال پیش کی، جس پر ڈپٹی کمشنر نے ان کا شکریہ ادا کیا۔*

*ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے کہا کہ کوئٹہ مختلف مذاہب، قوموں اور ثقافتوں کا حسین امتزاج ہے اور یہاں کی مذہبی رواداری اور بھائی چارے کی مثال ہمیشہ قابلِ فخر رہی ہے۔ انہوں نے سکھ برادری کی جانب سے کوئٹہ میں تعلیمی اداروں اور فلاحی مقامات کے لیے دیے گئے عطیات اور خدمات کو سراہا اور کہا کہ اس طرح کے اقدامات باہمی احترام اور ہم آہنگی کو مزید فروغ دیتے ہیں۔*

Address

Central Police Office Quetta
Quetta
081

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Police Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Quetta Police Official:

Share