Insaf Lawyers Forrum Balochistan

Insaf Lawyers Forrum Balochistan Insaf Lawyers Forum Balochistan

Final callتیار ہو پاکستان؟  ایڈوکیٹ گل اکبر خان دومڑ
04/09/2026

Final call
تیار ہو پاکستان؟

ایڈوکیٹ گل اکبر خان دومڑ

دلی مبارکبادانصاف لائرز فورم بلوچستان کی جانب سے ہائی کورٹ آف بلوچستان، کوئٹہ کے حالیہ نوٹیفکیشن کے تحت جوڈیشل مجسٹریٹس/...
03/09/2026

دلی مبارکباد

انصاف لائرز فورم بلوچستان کی جانب سے ہائی کورٹ آف بلوچستان، کوئٹہ کے حالیہ نوٹیفکیشن کے تحت جوڈیشل مجسٹریٹس/سول ججز (BPS-18) کو اسسٹنٹ سیشن جج (BPS-19) کے عہدے پر ترقی پانے پر تمام معزز ججز صاحبان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ہم جناب صابر سلیم، جناب نور بخش مینگل، جناب خادم حسین، محترمہ کنیز فاطمہ، جناب کلیم اللہ موسیانی، جناب امین اللہ، جناب وسیم احمد، جناب صدام حسین، جناب منور علی اور جناب محمد ذکریا کو اس اہم پیشہ ورانہ اعزاز پر مبارکباد دیتے ہیں۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام معزز ججز صاحبان کو نئی ذمہ داریوں میں کامیابی عطا فرمائے اور انہیں عدل و انصاف کی فراہمی، قانون کی بالادستی اور مظلوموں کی داد رسی کے لیے مزید مؤثر کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

جاری کردہ! سیکرٹری اطلاعات انصاف لائرز فورم بلوچستان گل اکبر خان دومڑ

خاموشی نہیں ، پُرامن آواز بنو !27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف بڑھو۔اپنے حق اور بہتر مستقبل کے لئے متحد ہو جاؤ۔عزم ہمارا ،...
03/09/2026

خاموشی نہیں ، پُرامن آواز بنو !
27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف بڑھو۔
اپنے حق اور بہتر مستقبل کے لئے متحد ہو جاؤ۔
عزم ہمارا ، آواز ہماری ، فیصلہ عوام کا !



نورمحمد خان خلجی سنئر رہنما پاکستان تحریک انصاف

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🖤 غم کی خبر 🖤نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سیکرٹری فائنانس انصاف لا...
02/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

🖤 غم کی خبر 🖤

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سیکرٹری فائنانس انصاف لائرز فورم بلوچستان ایڈووکیٹ محبوب خان کاکڑ کی چچی قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔

نمازِ جنازہ: آج، 2ستمبر 2026، بوقت 9:30 بجے رات
مقام: مرکزی جامع مسجد کوتوال کوئٹہ میں ادا کی جائے گی

تمام احباب سے شرکتِ جنازہ اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
*انصاف لائرز فورم بلوچستان*

🇵🇰⚖️ Heartfelt Congratulations!On behalf of the Insaf Lawyers Forum Balochistan, we extend our heartfelt congratulations...
02/09/2026

🇵🇰⚖️ Heartfelt Congratulations!

On behalf of the Insaf Lawyers Forum Balochistan, we extend our heartfelt congratulations to all respected lawyers who have successfully obtained their licenses to practice before the Supreme Court of Pakistan.

This remarkable achievement is a testament to your hard work, competence, and dedication. May Allah Almighty bless you with continued success and make your efforts for the supremacy of law and justice fruitful. Ameen.

Regards,
Gul Akbar Khan Dummar
Information Secretary
Insaf Lawyers Forum Balochistan

 ہر قدم آزادی کی طرف27ستمبر فیصلہ کن معرکہ انشاءاللہنورمحمد خان خلجی سنئر رہنما پاکستان تحریک انصاف
02/09/2026



ہر قدم آزادی کی طرف
27ستمبر فیصلہ کن معرکہ انشاءاللہ
نورمحمد خان خلجی سنئر رہنما پاکستان تحریک انصاف

🟢 انصاف لائرز فورم بلوچستان کا اعلامیہ🔴اسلام آباد ہائی کورٹ کا آج کا عدالتی حکم خوش آئند ہے، مگر اصل ضرورت حکم جاری ہونے...
01/09/2026

🟢 انصاف لائرز فورم بلوچستان کا اعلامیہ🔴

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آج کا عدالتی حکم خوش آئند ہے، مگر اصل ضرورت حکم جاری ہونے سے زیادہ اس پر فوری اور مکمل عملدرآمد کی ہے۔

انصاف لائرز فورم بلوچستان امید کرتا ہے کہ عدالتی حکم پر بلا تاخیر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ بانی چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ملاقات کی اجازت دینے کے ساتھ ساتھ ان کے ذاتی معالجین سے بھی ملاقات اور مکمل طبی معائنہ یقینی بنایا جائے۔

مزید برآں، عمران خان کو سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق فوری طور پر مناسب اسپتال منتقل کیا جائے اور انہیں تمام ضروری و معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

ہم سپریم کورٹ آف پاکستان سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے سابقہ طبی و عدالتی احکامات پر مؤثر اور فوری عملدرآمد یقینی بنوائے۔

حکم عدالت کا احترام لازم، مگر حکم پر عملدرآمد اس سے بھی زیادہ ضروری ہے!
آئین، قانون اور انصاف کی بالادستی کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔
جاری کردہ! سیکرٹری اطلاعات ائی ایل ایف بلوچستان گل اکبر خان دومڑ

31/08/2026

🔥 پشتون قومی جرگہ — کوئٹہ 🔥

کوئٹہ گرینڈ کبابش میرج ہال میں جاری تین روزہ پشتون قومی جرگے کے دوسرے روز سیاسی و قبائلی رہنما حاجی نورمحمد خان خلجی کی خصوصی شرکت۔

حاجی نورمحمد خان خلجی نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور نواب ایاز خان جوگیزئی سے ملاقات کی اور پشتون قوم کے حقوق، موجودہ سیاسی صورتحال اور قومی مسائل پر اہم تبادلۂ خیال کیا۔

پشتون اتحاد، قومی حقوق اور حقیقی جمہوریت کے لیے جدوجہد جاری رہے گی! ✊

اب نہیں تو کب؟ہم نہیں تو کون؟27 ستمبر فیصلہ کن معرکہ انشاءاللہ نورمحمد خان خلجی سنئر رہنما پاکستان تحریک انصاف
31/08/2026

اب نہیں تو کب؟
ہم نہیں تو کون؟

27 ستمبر فیصلہ کن معرکہ انشاءاللہ

نورمحمد خان خلجی سنئر رہنما پاکستان تحریک انصاف

Address

Quetta Balochistan
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Lawyers Forrum Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share