Major Nadir Ali Official

Major Nadir Ali Official Major Nadir Ali Additional chief Secretary (R)
Community builder and social worker

03/05/2025

میجر ر نادر علی کا بڑا بیان بھارت کو جواب دینے کی مکمل تیاری پاکستان کی دفاعی طاقت کا پیغام







Tension







30/12/2024

شعبہ زندگی کا کوئ گوشہ ایسا نہیں جہاں آج کمپیوٹر کے ضرورت اور استعمال نہ ہوتا ہو اور گزرتے وقت کے ساتھ کمپیوٹر کے شعبہ میں انجنیرز کی مانگ بیرون ملک اور اندرون ملک تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے

جنا ب حمزہ شفقت کمشنر کوئٹہ ، جناب ڈاکٹر فیصل چیرمین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی اور جناب فضل قادر چیرمین ماوٹین ویو سے ادارے کے بارے میں مفید میٹنگیں ہوی.

انفارمیشن ٹیکنالوجی وہ عمل ہے کہ جس ملک نے اس میں قدم رکھا وہ ترقی پا گئے ، اس میں نٹ ورکنگ ، ہارڈ ویر ، سافٹ ویر ، ڈیٹا پرارسسنگ جیسے وسائل موجود ہے ، ادارہ اسی علم سے طالب علموں کو روشناس کرایگا جو بین الاقوامی سطح پر قابل قبول ہو جس کے بعد انہیں آسانی سے ملازمت حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے

جہاں پاکستان کے ہر شہر ، اسلام آباد ، لاہور ، کراچی اور پشاور میں آئُ ٹی سیٹی موجود ہے بلوچستان اب تک اس علمی ادارے سے محروم رہا ہے ۔ اس لئے ضرورت اس بات کی تھی کہ یہ ادارہ بلوچستان میں بھی قائم کیا جاویں تاکہ ہمارے طلباء بھی اس جدید ٹیکنالوجی سے واقف ہو ۔

اس ادارے کے قیام کے لئے ہمارے علاقے میں موجود بلڈنگ کا انتخاب کیا گیا ۔ جہاں یہ ادارہ بلوچستان میں ترقی کا راہ ہموار کرےگا اس سے ہمارے علاقہ پر بھی مثبت اثرات ہونگے ہمارے لوگوں میں جدید تعلیم کا رحجان پیدا ہوگا اور اس قسم کا ادارہ علاقعے کے نام پر ایک خوبصورت باب کا اضافہ کرے گا

آج محترم چیف سکریٹری بلوچستان سے ملاقات کی جس میں مردار پہاڑ کے دامن میں آغا رضا صاحب کے بنائے ہوئے سفید بلڈنگ کے بارے م...
29/01/2024

آج محترم چیف سکریٹری بلوچستان سے ملاقات کی جس میں مردار پہاڑ کے دامن میں آغا رضا صاحب کے بنائے ہوئے سفید بلڈنگ کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا کہ کس طرح اسے فعال کیا جاٸے ۔ یہ فیصلہ ہوا کہ اس پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کیا جاٸے تاکہ اسے انفارمیشن ٹیکنالوجی شہر بنا لے ( IT city )
اس کام کو کمشنر کوئٹہ کو سپرد کیا گیا ھے ۔ انہوں نے دو کمپنیوں کا انتخاب کیا ھے جنہوں نے رضا مندی ظاہر کی ھے ۔ اس دو کمپنیوں کے ساتھ طریقہ کار پر گفتگو جاری ھے ۔ متفقعہ فیصلے کے بعد اللہ کے فضل سے کام کا آغاز ہوگا ۔
اس کے فعال ہونے پر انشاءاللہ ہمارے علاقے میں تعلیم کا ایک نیا باب کھل جائگا ۔
سب کو مبارک ہو

11/01/2024

Major Muhammad Shaheed Road
Major Nadir Ali Official

03/01/2024

Beheshth Zainab Hazara Qabristan
Major Nadir Ali Official

31/12/2023

Shahreh Major Nadir Ali Official

31/12/2023

Sanayabad Water Tank Marriabad Quetta
Major Nadir Ali Official

23/12/2023

Mohtarma Shaheed Benzir Hospital
Major Nadir Ali Official

19/12/2023

Govt Musa Post Graduate College Quetta Gymnasuim
Major Nadir Ali Official

19/12/2023

Sanaybad
Major Nadir Ali Official

Address

Near Nichari Imambargah Alamdar Road Quetta
Quetta
83500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Major Nadir Ali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category