The STAR ONE

The STAR ONE say only truth about right

اپ کی رائے کیا ھے؟؟؟؟
17/06/2025

اپ کی رائے کیا ھے؟؟؟؟

بھیڑیا پر کوئی سبق اموز واقعہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
16/06/2025

بھیڑیا پر کوئی سبق اموز واقعہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

UC Nasai : government boys higher secondary school nasai new classes are started .
10/12/2024

UC Nasai : government boys higher secondary school nasai new classes are started .

18/04/2024

18/02/2024

معذرت کے ساتھ ۔۔سیاسی صورت حال میں ژوب ڈویژن کا صورت حال

سات وجوہات جن کی وجہ سے  #چینی کو' سفید موت' کہا جاتا ہے...چینی میٹھی ضرور ہوتی ہے لیکن  آپ کے جسم  کے لئے یہ  کافی نقصا...
30/01/2024

سات وجوہات جن کی وجہ سے #چینی کو' سفید موت' کہا جاتا ہے...

چینی میٹھی ضرور ہوتی ہے لیکن آپ کے جسم کے لئے یہ کافی نقصان دہ ہے۔ چینی سے دماغ میں بیٹا اینڈرفین بڑھ جانے کی وجہ سے آپ کو وقتی طور پر اچھا محسوس ہوتا ہے لیکن یہ آپ کے قوت مدافعت کے لئے کافی نقصان دہ ہے۔

چینی کا زیادہ استعمال ہمارے جسم کے لئے زہر ہے، جس کے نتیجے میں کینسر بھی ہوسکتا ہے۔

■ چینی کے چند برے اثرات
🔹 پٹھوں کے پروٹین پر اثر
زیادہ چینی کے استعمال سے جسم میں گلوکوز 6 فاسفیٹ(G6P) بڑھ جاتا ہے جو دل کے پٹھوں کی پروٹین کی سطح کو تبدیل کرنے کا ذمہ دار ہے۔ اس کے نتیجے میں دل ناکارہ ہو سکتا ہے۔

🔹 خلیات کی عمر بڑھ جانا
2009 کی ایک تحقیق کے مطابق زیادہ گلوکوز لینے کی وجہ سے خلیات اور دماغ دونوں کی عمر بڑھ جاتی ہے جو انسان کے لئے کافی نقصان دہ ہے۔

🔹 قوت مدافعت پر اثر
چینی کی وجہ سے جسم میں اینڈرفین بڑھ جاتا ہے جس سےقوت مدافعت کی کارکردگی کم ہوجاتی ہے ۔

🔹 کینسر پیدا کرنے والے کمپاؤنڈ میں اضافہ
چینی سے بائل ایسڈ میں اضافہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں ایسے کمپاؤنڈ تشکیل پاتے ہیں جو بڑی آنت کے کینسر کا سبب بنتے ہیں۔

🔹 ٹشوز کی لچک میں کمی
مسلسل چینی کا استعمال ٹشوز کی لچک کو ختم کر دیتی ہے۔

🔹 پٹھوں کی طاقت میں کمی
حمل کے دوران چینی کے زیادہ استعمال سے پٹھوں کی طاقت پر کافی گہرا اثر پڑتا ہے۔

🔹 خون کے پروٹین پر اثر
مسلسل چینی کو اپنی خوراک کا حصہ بنانے سے دو قسم کے خون کے پروٹین اثر انداز ہوتے ہیں، البومین اور لیپو پروٹین۔ جس کے نتیجے میں جسم چکنائی اور کولیسٹرول کو قابو نہیں کر پاتا۔
یہ معلومات مختلف ہیلتھ آرٹیکلز سے لی گئی ہیں....

23/10/2023

Well played afghan tiger's ......

07/07/2023

یو سیاسی رہنما ویل سي ۔۔ یو موجودہ بلوچستان مذہب پرست د ووٹ لپارہ د کرسی لپارہ تر قسم تر سي قران مجید گوندي عظیم کتاب استعمالہ وي ۔ او یو بل نیم مذہب پرست او نیم قوم پرست سیاست د لپارہ یو گپاو لٹ عثمان زٸ گوندي خبري کوي۔ نیم لکہ کمزورٸ سڑٸ دھمکٸ او نیم لکہ کمزورگي زنانہ پہ سیاست کي و خلگو تہ پیغورونہ ورکوي ۔ ۔۔ او سیاست دا رنگہ کژی

Who is most popular in pakistan?
03/01/2023

Who is most popular in pakistan?

Address

Archer Raod Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The STAR ONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The STAR ONE:

Share