Khadim husain official

Khadim husain official خادم حسین کے آفیشل فیس بک پیج پر خوش آمدید۔

24/01/2024
24/01/2024

در در پر ووٹ کی بھیک مانگے والے بھکاری غریبوں کے ووٹ سے کامیاب ھونے کے بعد منشور بناتے ہیں کہ ان کو کچھ بھی نہ دو ورنہ یہ سر پر چڑھ جائیں گے ووٹ کی بھیک مانگ کر ارب پتی بننے والو انگریز کی کتابیں پڑھ کر ظالم حکمرانوں کے منشور سے متاثر ھونے والو اسلامی منشور پڑھو اور اسلام کے مطابق عوام کے حقوق دو ورنہ یاد رکھو قبر میں تم کو انگریز نہیں چھڑواے گا
خادم حسین لاشاری ضلعی صدر عوامی اتحاد جھل مگسی

24/01/2024

جھل مگسی
چمچوں کو چاہیے کہ گھر سے ناشتہ کرکے نکلیں

24/01/2024

مظلوم بلوچ مایوس ہوکر آج اسلام آباد سے بلوچستان کے لیے روانہ ہونگے💔

02/10/2023

کس منہ سے کعبہ جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر آتی نہیں چلو بیرسٹر اختر حسین کی ڈگری جعلی نکلی تو تمہارے ابا کی ڈگری کونسی اصلی ہے جو جعلی ڈگری پر MPA بنتا ہے وہاں تمہاری غیرت حیا شرم کہاں سوجاتی ہے اگر اتنے دلیر بہادر ہو تو عوام کے خیر خواہ کیون نہیں بنتے ظالم کو چھوڑ کر مظلوم کا ساتھ کیوں نہیں دیتے اسلیے کہ جوتے بھی لگیں گے اور ہڈی بھی نہیں ملے گی اگر تم جی
جعلی ڈگری کی معلومات رکھتے ہو تو ہم کو بھی تمہارے آقاؤں کے سارے کرتوت معلوم ہیں اتنی خوشامد نہیں کرو تو بہتر ہے
عوامی اتحاد جھل مگسی

01/10/2023

ڈراو ان کو جو ڈرنا جانتے ہوں ! آج صبح ساڑھے آٹھ بج سے خالد مگسی طارق مگسی اور انک ساتھئ انتظار کر رہے تھے کے میں آؤنگا اور بیل پر آرگومنٹس ہونگے لیکن میں ایک مجبوری کی وجہ سے دو بجے پُہچا اور کارروائی کو روکنے کی درخواست دی جو جج صاحب نے مان لی جس پر اان کے ایک چھوٹے کو غصہ آگیا اور وہ بدتمیزی کرنا چاہ رہے تھے لیکن انکو کورٹ سے باہر نکال دیا گیا

گنداواہعدالت عالیہ اور جج صاحبان سے ماسومانا سوال کہ بار ایسوسی ایشن ملزموں کی ٹی پارٹی کے لیے بنی ہے یا عدالتوں میں غیر...
01/10/2023

گنداواہ
عدالت عالیہ اور جج صاحبان سے ماسومانا سوال کہ بار ایسوسی ایشن ملزموں کی ٹی پارٹی کے لیے بنی ہے یا عدالتوں میں غیر متلقہ افراد کی کیسس چلنے کے دوران انٹری ممکن ہے یا عدالت عالیہ کی کاروائی کے دوران بار روم میں ملزمان سیاسی میٹنگ بلا سکھتے ہیں اگر نہں تو گنداواہ کی عدالت عالیہ میں ایسا کیوں ہوتا ہے جس سے ایک غریب ساحل یا ملزم یہ دیکھ کر احساس کمتری کا شکار ہو ۔ ہم گنداواہ عدالت عالیہ کے حاضر جج صاحبان سے ان چیزوں کا نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں کہ بااثر شخصیات کی عدالت میں پیشی والے دن کسی غیر متلقہ شخص کی انٹری اور بار روم میں پیشی کےدن سیاسی میٹنگ رکھنے والے ملزمان کو پابند کریں کہ عدالت میں سیاسی کاروائیاں غیر قانونی ہیں۔
چیف جسٹس بلوچستان
چیف جسٹس پاکستان
سے بھی نوٹس لینے کی اپیل

29/09/2023

ہزاروں لوگوں سے ووٹ لےکر ان کو بہتری کا جھانسا دے کر پھر ان کے حقوق چھپاکر کھا جانا ہزاروں لوگوں کو تعلیم صحت پانی بجلی روڈ راستے نالی گلیوں کی صفائی غربت بے روزگاری میں دھکیل کر غریبوں کی کروڑوں روپے کھاکر ہزاروں لوگوں کو برباد کر کے صرف اپنا گھر آباد کرنا عوام کو نہ روٹی کپڑا مکان نہ دے کر اپنے لئے محلات بنانا اور غریبوں کے حقوق کھا کر پھر پھر ان ہی غریبوں سے نفرت کرنا ان سے ھاتھ نہ ملانا ان کو اچھوت سمجھنا کیا یہ اسلام ہے

بیلہ ملاقاتنائب صوبیدار مہراب خان لاشاری کا اسسٹنٹ کمشنر لسبیلہ سید رحمت اللہ شاہ سے ملاقات اس موقع پر ڈگری کالج لسبیلہ ...
27/09/2023

بیلہ ملاقات
نائب صوبیدار مہراب خان لاشاری کا اسسٹنٹ کمشنر لسبیلہ سید رحمت اللہ شاہ سے ملاقات اس موقع پر ڈگری کالج لسبیلہ پرینسپل سے بھی ملاقات ہوئی

27/09/2023

جو قوم سوتا ہے وہ قوم کھوتا ہے
جو قوم جاگتا ہے وہ قوم
پاتا ہے منجانب
عوامی اتحاد جھل مگسیجو قوم سوتا ہے وہ قوم کھوتا ہے
جو قوم جاگتا ہے وہ قوم
پاتا ہے منجانب
عوامی اتحاد جھل مگسیجو قوم سوتا ہے وہ قوم کھوتا ہے
جو قوم جاگتا ہے وہ قوم
پاتا ہے منجانب
عوامی اتحاد جھل مگسی

26/09/2023

عجیب سوچ عجیب ماحول عجیب حالات عجیب خیالات بغیر بجلی بغیر بانی بغیر روڈ بلک رہے ہیں سسک رہے ہیں تڑپ رہے سخت پریشانی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں مگر مجال جو ووٹ لینے والوں کے خلاف بولیں گے یا مطالبہ کریں گے ہماری ہمارے بچوں کی جو بھی حالت ہو مگر آبا ناراض نہ ھو اس لئے ہم نے خاموشی میں ہی اپنی بقاء اور عزت سمجھی ہے تو بھائیو ایسی قوم کا اللہ حافظ
خادم حسین لاشاری

26/09/2023

جھل مگسی
ضلع جھل مگسی تحصیل گنداواہ یوسی پتری بی ایچ یو گاجان میڈیسن نہ ہونے کی وجہ سے لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا

Address

Bareilly Road A1 City Quetta
Quetta
87300

Telephone

+923333496854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadim husain official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khadim husain official:

Share