28/11/2025
*کوئٹہ۔ پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے ایم پی اے پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ میرلیاقت لہڑی سے یونین کونسل نمبر7 وارڈ نمبر 3 زرغون ٹاؤن کے امیدوار اسد شاہجہان گجر، وارڈ نمبر 2 کے امیدوار سلمان ملازئی و دیگر ملاقات کررہے ہیں۔*
*اس موقع پر میر نصیب ریئسانی، میر بالاچ محمد حسنی ، اورنگزیب بلوچ اور دیگر بھی موجود تھے۔*