07/01/2026
آج وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عملی طور پر ثابت کر دیا کہ حکومت مظلوم کےساتھ کھڑی ہے۔
ٹریفک پولیس کے ناروا سلوک سے دل برداشتہ ہو کر رکشہ جلانے والے نوجوان کو بلا کر نہ صرف رکشے کےلیے مالی مدد دی گئی بلکہ ملوث اہلکار کو معطل بھی کر دیا گیا۔
یہ ہےانصاف پر مبنی حکمرانی۔