PMAP Satellite Town

PMAP Satellite Town PMAP Satellitte Town Quatta.

PASHTOONKHWA MILLI AWAMI PARTY SATELLITE TOWN ALAQAI UNIT
Jamshed Khan Dotani,Habib Ur Rehman Kakar,Rehmatullah Kakar,Jamil Achakzai,Attaullah Ameri

07/10/2025

لورالائي
د پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ تر نظارت لاندي د ۷م اکتوبر ۱۹۸۳ شهدائې جمهوریت او ۱۱م اکتوبر۱۹۹۱ شهدائې وطن په یاد کښي د لورالائي بوري په غازي ارسلا خان پارک کښي تاریخي جلسه عام دوام لري . جلسه کښي د تحریک تحفظ آئين پاکستان سربراه د پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ چئيرمین ګران مشر محمودخان اڅکزی او مرکزي و صوبائي مشران ګډون لري .

05/10/2025
26/09/2025
21/09/2025

" ہم سے بار بار آئین کے دفاع کا حلف لیا گیا ہے،آج آئین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہے اور آئین کو درخوراعتناع نہیں سمجھا جاتا،
یہاں رہنے والے اقوام وعوام کے درمیان آئین ایک سماجی معاہدہ ہے اگر اس کو آپ پھاڑ دیتے ہیں پاکستان کی بنیادیں ہل جائیگی۔ "

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محترم مشر محمود خان اچکزئی

18/09/2025

" جن علاقوں میں قیمتی قدرتی وسائل اور معدنیات موجود ہیں، وہاں طاقتور ریاستی ادارے ان کا استحصال کر رہے ہیں، لیکن ان علاقوں مثلاً خیبر پشتونخوا کا کرک اور بلوچ پشتون صوبے بلوچستان میں پینے کے پانی تک کی سہولت میسر نہیں اور ستم پر ستم یہ ہے کہ ان علاقوں میں فضاء سے بمباری اور زمین سے گولہ باری کی جا رہی ہے۔
تیراہ کے نہتے عوام اور باجوڑ کے معصوم بچوں کا کیا قصور تھا جنہیں گولیوں سے چھلنی کیا گیا؟"

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محترم مشر محمود خان اچکزئی

     #کوئٹہ
08/09/2025





#کوئٹہ

08/09/2025

8 ستمبر کے کامیاب پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کے اختتام پر اپوزیشن جماعتوں کے مرکزی وصوبائی قائدین پریس کلب کوئٹہ میں کچھ دیر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

08/09/2025





#کوئٹہ

Address

Satellite Town
Quetta
78399

Telephone

+923342424945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMAP Satellite Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share