TheConfident Islam

TheConfident Islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TheConfident Islam, 1/9, Quetta.

� بیشک عِزتوں کا وارث �� صرف میرا اللّٰہﷻ ہے �









17/07/2026
09/07/2026

بلوچستان کی قسمت 😭😭🙏😭🔥
یہ رات ہم کبھی نہیں بھولیں گے 💔

05/07/2026

💯🔥

03/07/2026

دانہ سر بس حادثے سے متعلق اہم دعویٰ سامنے آگیا۔
حادثے میں زندہ بچ جانے والے ایک مسافر کے وائرل انٹرویو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیک پوسٹ پر بس سے ڈیزل کے گیلن اتار دیے گئے تھے، جس کے بعد ڈرائیور اور بعض مسافروں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ مسافر کے مطابق اس واقعے کے بعد ڈرائیور شدید غصے میں تھا، اور اسی دوران بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔
تاہم، ان دعوؤں کی تاحال متعلقہ حکام نے باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے، اور حادثے کی اصل وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

02/07/2026

New alphabets unlock ABCD 2 z

01/07/2026

Quetta skin senter

کیا کوئٹہ میں اب کراچی سے زیادہ گرمی ہوتی ہے!کوئٹہ میں آج درجہ حرارت 38°C جبکہ کراچی میں 33°C ریکارڈ کیا گیا۔ایک وقت تھا...
01/07/2026

کیا کوئٹہ میں اب کراچی سے زیادہ گرمی ہوتی ہے!
کوئٹہ میں آج درجہ حرارت 38°C جبکہ کراچی میں 33°C ریکارڈ کیا گیا۔
ایک وقت تھا جب کوئٹہ اپنی ٹھنڈی آب و ہوا کے لیے جانا جاتا تھا، مگر حالیہ برسوں میں شہر میں گرمی کی شدت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ آج بھی کوئٹہ کا درجہ حرارت کراچی سے زیادہ ریکارڈ ہوا، جو یقیناً بہت سے لوگوں کے لیے حیران کن ہے۔
کیا کوئٹہ مستقل طور پر کراچی سے زیادہ گرم علاقہ بن گیا ہے۔ کراچی کا موسم سمندر کے اثر کی وجہ سے نسبتاً معتدل رہتا ہے، جبکہ کوئٹہ میں موسم زیادہ شدید نوعیت کا ہوتا ہے۔

27/06/2026

How I am growing my channel ?
😉

Address

1/9
Quetta
87900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TheConfident Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TheConfident Islam:

Shortcuts

Share