BAP Official Pakistan

BAP Official Pakistan Official Page of Balochistan Awami Party Managed by Balochistan Awami Party Digital Media Cell.

23/06/2026
کوئٹہ ،بلوچستان عوامی پارٹی کی اعلی قیادت کا اہم ملاقات*سابق چیرمین سینٹ آف پاکستان ایم پی اے چاغی محمد صادق سنجرانی ، ص...
20/06/2026

کوئٹہ ،بلوچستان عوامی پارٹی کی اعلی قیادت کا اہم ملاقات*
سابق چیرمین سینٹ آف پاکستان ایم پی اے چاغی محمد صادق سنجرانی ، صوباہی وزیر نواب طارق مگسی ، صوباہی وزیر داخلہ میر ضیاہ اللہ لانگو ، ایم پی اے پارلیمانی سیکریٹری پرنس آغاعمراحمدزہی ،سینیٹرعبدالقادر ،بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی خواتین ونگ کے صدر و رکن صوباہی اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ ملاقات کر رہے ہیں ملاقات میں مجموعی ملکی ، صوباہی ، سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا*

17/03/2026

کوئٹہ
پارلیمانی سیکرٹری پرنس آغاعمرجان احمدزئی, بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر سردار سخی بھائی خان سمالانی نے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی کے والد رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کے دادا بازئی قبیلے کی بزرگ و معزز شخصیت ملک سیف اللہ بازئی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں

اسلام اباد28 فروری 2026  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی و صوبائی عہدے داران کا ایک ایم اجلاس منعقد ہوا جس میں  مرکزی صدر ...
28/02/2026

اسلام اباد
28 فروری 2026

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی و صوبائی عہدے داران کا ایک ایم اجلاس منعقد ہوا

جس میں مرکزی صدر نوابزادہ خالد حسین مگسی ، مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد کاکڑ ،مرکزی سینیئر نائب صدر و پارلیمانی سیکرٹری پرنس آغاعمرجان احمدزئی سابق چیئرمین سینیٹ وایم پی اے حاجی محمد صادق سنجرانی مرکزی سینیئر نائب صدر سینیٹر عبدالقادر ، مرکزی صدر اقلیتی سینیٹر دنیش کمار و دیگر رہنماؤں نے شرکت کی

اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، باہمی روابط، اور تنظیمی امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اس موقع پر کہ موجودہ حالات میں سیاسی استحکام اور قومی یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے، اور تمام سیاسی جماعتوں کو باہمی احترام اور مکالمے کے ذریعے آگے بڑھنا ہوگا۔

اجلاس میں پاکستان بھر میں امن و امان کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ شرکاء نے دہشت گردی اور بدامنی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک میں پائیدار امن کے قیام کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا

24/01/2026



بلوچستان کے پارلیمانی وفد نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی قیادت میں دورۂ برطانیہ کیا۔ وفد میں پارلیمانی سی...
23/01/2026

بلوچستان کے پارلیمانی وفد نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی قیادت میں دورۂ برطانیہ کیا۔ وفد میں پارلیمانی سیکریٹری برائے بہبودِ آبادی پرنس آغا عمر احمدزئی، صوبائی وزیر سی اینڈ ڈبلیو سلیم کھوسہ، پارلیمانی سیکریٹری برائے قانون، اور سیکریٹری صوبائی اسمبلی بلوچستان شامل تھے۔

وفد نے برطانوی پارلیمنٹ (ہاؤس آف کامنز اینڈ ہاؤس آف لورڈ) کا دورہ کیا اور وہاں کے اراکینِ پارلیمنٹ سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی روابط سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد ،سابق چیئرمین سینٹ آف پاکستان و رکن صوبائی اسمبلی میر محمد صادق  سنجرانی سے جمعیت علمائے اسلام کے سینیئر رہنم...
22/01/2026

اسلام آباد ،سابق چیئرمین سینٹ آف پاکستان و رکن صوبائی اسمبلی میر محمد صادق سنجرانی سے جمعیت علمائے اسلام کے سینیئر رہنما ایم پی اے واشک حاجی میر زابد خان ریکی ملاقات کر رہے ہیں، اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدر سینیٹر عبدالقادر بھی موجود تھےاس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

Address

Central Secretariat Balochistan Awami Party House No B-219 Jinnah Town Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAP Official Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BAP Official Pakistan:

Shortcuts

Share