PML.N.

PML.N. P.M.L.(N) balochistan

نواز شریف ایک سوچ کا نام ہےسوچ پاکستان کی خدمت کیسوچ پاکستان کی ترقی کیسوچ پاکستان کے روشن مستقبل کی
05/12/2023

نواز شریف ایک سوچ کا نام ہے
سوچ پاکستان کی خدمت کی
سوچ پاکستان کی ترقی کی
سوچ پاکستان کے روشن مستقبل کی

سریاب ترقی پسند پینل ، سریاب مسلم لیگ نون کے کارکنان اپنا رابطہ مہم تیز کر لیں
28/11/2023

سریاب ترقی پسند پینل ، سریاب مسلم لیگ نون کے کارکنان اپنا رابطہ مہم تیز کر لیں

کوئٹہ سریاب ترقی پسند پینل کے چیئرمین اور ‏مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ملک ایم مصلح الدین مینگل ایڈووکیٹ نے سریاب میں مسلم...
28/11/2023

کوئٹہ
سریاب ترقی پسند پینل کے چیئرمین اور ‏مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما
ملک ایم مصلح الدین مینگل ایڈووکیٹ نے سریاب میں مسلم لیگ کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ مسلم لیگ نواز کو ہمیشہ مسائل میں گھرا پاکستان ملا لیکن نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ہر بار ناممکن کو ممکن کر دکھایا الحمدللہ ملک سے 20,20 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ , امن کی بحالی , روزگار کی فراہمی ,معاشی استحکام , سی پیک کی شکل میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری اور 200 سے زائد میگا پروجیکٹس کی ترجیحی بنیادوں پہ تکمیل کو یقینی بنایا , یہ تھا نوازشریف کا ہر لحاظ سے آگے بڑھتا روشن پاکستان اور انشاءاللہ آنے والا وقت مسلم لیگ نواز کا ہو گا اور ملک میں پھر سے ترقی اور خوشحالی آئی گی بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا اور ملک کی معیشت میں بہتری لائی جائے گی اور ملک بہتری کے طرف گامزن ہو گا ۔اس موقع پر میر مہرعلی نیچاری نے کہا کہ انشاءاللہ سریاب میں جلد مسلم لیگ نواز کا یونٹ سازی اور پارٹی کے جھنڈے لگانے کی مہم چلایا جائے گا اور مسلم لیگ ن کے منشور کو گھر گھر پہنچایا جائے گا۔

26/11/2023
کوئٹہ چئیرمین سریاب ترقی پسند پین،اور مسلم لیگ نون کے رہنما ملک ایم مصلح الدین مینگل ایڈووکیٹ اور میر مہرعلی نیچاری کے ط...
26/11/2023

کوئٹہ
چئیرمین سریاب ترقی پسند پین،
اور مسلم لیگ نون کے رہنما ملک ایم مصلح الدین مینگل ایڈووکیٹ اور میر مہرعلی نیچاری کے طرف سے کوئٹہ حلقہ پی بی 45سریاب میں
اسٹریٹ لائٹس لگائے جا رہے ہیں
اس موقع پر مسلم لیگ ن کلی کمالو یونٹ کے ملک عرفان شاہوانی ملک نظام الدین شاہوانی اور انعام جان مینگل اور علاقے کے لوگ موجود ہیں۔

Address

بمقام کوئٹہ بلوچستان
Quetta
QUETTA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML.N. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share