21/07/2026
بریکنگ نیوز
نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے کاوشوں سے بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین سمیت دیگر تمام ملازمین کو ہدہ جیل سے رہا کروایا
ہم ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے اس نیک اقدام پر شکریہ ادا کرتے ہیں