Pakistan Tehreek-e-Insaf Quetta

Pakistan Tehreek-e-Insaf Quetta www.insaf.pk " P.T.I is your Platform, your Movement, your Federation,your Party and Your Mission.

This is the Official page of Insaf Students Federation, Quetta.
{ JUSTICE, KNOWLEDGE & TOLERANCE }

26/05/2026

اپ تمام اہل وطن کو زیڈ کے ٹریگر کی جانب سے چاند رات مبارک ہو
Happy Moonlight Night to all of you countrymen from ZK Trigger.
Zai ud din zaiy Road Near Gulshan karahi Quetta
Phone 0812 837477
Whatsapp 0345 8353417

24/05/2026

کوئٹہ میں ٹرین پر بم حملے میں 30 اموات، 50 سے زائد زخمی: سرکاری عہدیدار

24/05/2026

میرا شہر کوئٹہ 🥹🥹 دھماکہ سے 23 افراد شہید ہوئے 70 سے زائد زخمی

17/05/2026

*حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 111روپے کی کمی کردی۔۔۔ اب جہاز کا تیل 320روپے اور موٹرسائیکل کا تیل 409روپےفی لیٹر ہے*

15/05/2026

پاکستان ترقی کر رہا ہے
تجربہ کار حکومت نے 4سال میں 54000 ارب روپے قرض لے لیا
جبکہ اس سے پہلے 75 سالوں میں پاکستان پر 43000 ارب قرض تھا.. اب 97307 ارب روپے ہے

13/05/2026

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں!!

پیٹرول پر حکومت 143.63 روپے فی لیٹر اور آئل ڈسٹری بیوشن کمپنیاں 54.38 روپے صارفین سے ٹیکس وصول کررہی ہیں، عوام پیٹرول پر 198روپے، ڈیزل پر 113روپے71 پیسے فی لیٹر ٹیکس وصولی کا انکشاف!!پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 216 روپے 68پیسے بنتی ہے جبکہ پیٹرول پر فی لیٹر 198 روپے ایک پیسے ٹیکسز عائد ہیں، علاؤہ ازیں پیٹرول پر 8 روپے 64 پیسے تیل کمپنیوں کا منافع، 7 روپے 87 پیسے ڈسٹری بیوشن مارجن بھی عائد ہے، پیٹرول پر 7 روپے 25 پیسے فی لیٹر فریٹ مارجن، 2 روپے 50 پیسے کلائمٹ سپورٹ لیوی بھی شامل ہے، اسی طرح پیٹرول پہ فی لیٹر 2 روپے 69 پیسے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ بھی شامل کی گئی ہے، ڈیزل پر فی لیٹر 113 روپے 71 پیسے ٹیکسز شامل ہیں، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت فی لیٹر تقریباً 301 روپے بنتی ہے

02/05/2026

کوئٹہ: انکشاف—کابلی گاڑیوں کا سب سے زیادہ استعمال کسٹم اور پولیس اہلکار کر رہے ہیں
پہلے شروعات سرکار سے ہونا چاہیئے
ذرائع کے مطابق غیر رجسٹرڈ اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا استعمال سرکاری اہلکاروں میں بڑھتا جا رہا ہے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کئی اہلکار مبینہ طور پر انہی گاڑیوں کو روزمرہ ڈیوٹی اور ذاتی استعمال میں لا رہے ہیں۔

شہری حلقوں نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس عمل سے نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہو رہی ہے بلکہ قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔

حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فوری نوٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے

29/04/2026

*کوئٹہ میں راکٹ حملوں کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ، مشتبہ مقامات کی چیکنگ جاری ہے ، داخلی و خارجی راستوں پر نگرانی مزید سخت:*

*کوئٹہ :* کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم سمت سے راکٹ فائر کیے جانے کے واقعات کے بعد سیکیورٹی ادارے فوری طور پر متحرک ہو گئے ہیں۔

ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق اختر محمد روڈ، شانتی نگر، فقیر محمد روڈ اور میر احمد خان روڈ پر ٹرانسفارمر کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے راکٹ فائر کیے گئے۔ خوش قسمتی سے ان واقعات میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

حکام کے مطابق واقعے کے بعد پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے مشترکہ طور پر مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں اور مشتبہ مقامات کی چیکنگ جاری ہے۔

شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ تمام متعلقہ یونٹس کو متحرک کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

ڈی آئی جی کوئٹہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع قریب

29/04/2026

🟠 کوئٹہ: پہلے شاہراہوں ، بازاروں اور چوک چوراہوں پر بم دھماکے ہوتے تھے اور لوگ گھروں میں آکر سکون سے محفوظ بیٹھ جاتے تھے ، اب گھروں پر راکٹ حملے شروع ہوگئے ہیں ، اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین

29/04/2026

ZK Tracker Company
Phone 0812 837477
Whatsapp 0345 8353417

Address

Jinnah Town
Quetta
87800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share