Khair bux

Khair bux CM OF BALOCHISTAN SARFRAZ BUGTI �. MADIA CELL � PAKISTAN PEOPLE PARTY “�

10/05/2026

ہم نوابزادہ گہرام کے اس عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ چیف آف بگٹی، میر سرفراز احمد بگٹی صاحب کو تمام معزز چیف ریز و قبائلی عمائدین، نوابزادہ زامران بگٹی اور پوری بگٹی قوم نے متفقہ طور پر پگ پہنائی ہے، جو بگٹی قوم کے اجتماعی اعتماد، روایت اور اتفاق کی علامت ہے۔
ایسے میں کسی عوامی اور بھری محفل میں کسی دوسرے شخص کو مخاطب کرکے “چیف آف بگٹی” کہنا نہ صرف قبائلی روایات کے منافی ہے بلکہ اس سے میر صاحب کے تمام دوستوں، ساتھیوں، کارکنوں اور پوری بگٹی قوم کی دل آزاری ہوئی ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ اس قسم کے غیر ذمہ دارانہ بیانات اور اقدامات قوم کے اندر انتشار اور غلط فہمیاں پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں، جن سے ہر صورت گریز کیا جانا چاہیے۔ بگٹی قوم ہمیشہ اپنے اجتماعی فیصلوں، روایات اور بزرگوں کے طے شدہ اصولوں کا احترام کرتی آئی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی۔

Address

CM House Balochistan
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khair bux posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share