Malak HajiBari kakar FANS

Website

Malak HajiBari kakar FANS الحمداللہ 🤲اپنی شخصیت ہی سب کچھ ہیں 💞🥀

اہم وضاحتی بیانگزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ملک باری کاکڑ کے خلاف ایسی پوسٹس اور الزامات گردش کر رہے ہیں...
03/10/2026

اہم وضاحتی بیان
گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ملک باری کاکڑ کے خلاف ایسی پوسٹس اور الزامات گردش کر رہے ہیں جن میں مارپیٹ، ڈرائیوروں سے رقم وصول کرنے اور بھتہ لینے جیسے سنگین دعوے کیے جا رہے ہیں۔
ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ بغیر کسی ثبوت، قانونی ریکارڈ یا مستند تصدیق کے کسی بھی شخص پر سنگین الزامات عائد کرنا اور انہیں سوشل میڈیا پر اچھالنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ سوشل میڈیا کسی کی عزت، کردار اور ساکھ کو نشانہ بنانے کا پلیٹ فارم نہیں۔
اگر کسی شخص کے پاس ملک باری کاکڑ کے خلاف کوئی شکایت یا ثبوت موجود ہے تو وہ اسے سوشل میڈیا پر من گھڑت انداز میں پھیلانے کے بجائے متعلقہ قانونی اداروں کے سامنے پیش کرے۔ ثبوت موجود ہیں تو قانون کا دروازہ کھلا ہے، لیکن بغیر ثبوت کے الزام تراشی اور کردار کشی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ معاملے کی شفاف، غیر جانب دارانہ اور مکمل تحقیقات کی جائیں۔ اگر کسی طرف سے قانون شکنی ثابت ہو تو بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے، اور اگر الزامات بے بنیاد ثابت ہوں تو جھوٹی مہم چلانے والوں کے خلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہی

01/10/2026

Malak Haji Bari Kakar Official

ملک صاحب کا پیغام ! “میں بھتہ خوری، چوری اور ڈاکہ زنی کے سخت خلاف ہوں۔ میں کسی بھی صورت میں ظلم، زبردستی اور غریب عوام ک...
27/09/2026

ملک صاحب کا پیغام !
“میں بھتہ خوری، چوری اور ڈاکہ زنی کے سخت خلاف ہوں۔ میں کسی بھی صورت میں ظلم، زبردستی اور غریب عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کی حمایت نہیں کرتا۔”

Masher Haji Malak saab
23/09/2026

Masher Haji Malak saab

مر جاؤں گا، مگر پارٹی نہیں چھوڑوں گا۔جتنی ایف ائی آر کاٹنے ہیں کاٹ لیے  ۔ مگر خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑونگا ۔آصل مدعا پ...
17/09/2026

مر جاؤں گا، مگر پارٹی نہیں چھوڑوں گا۔
جتنی ایف ائی آر کاٹنے ہیں کاٹ لیے ۔ مگر خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑونگا ۔آصل مدعا پارٹی کا ہے صحافی نصیر ٹٹو تو ایک بہانہ ہے
مشکل وقت آئے یا حالات بدل جائیں، میری وفاداری اپنے نظریے کے ساتھ قائم رہے گی۔
یہ صرف سیاست نہیں، میرے عزم اور وابستگی کا فیصلہ ہے۔

17/09/2026

مر جاؤں گا، مگر پارٹی نہیں چھوڑوں گا۔
مشکل وقت آئے یا حالات بدل جائیں، میری وفاداری اپنے نظریے کے ساتھ قائم رہے گی۔
یہ صرف سیاست نہیں، میرے عزم اور وابستگی کا فیصلہ ہے۔

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak HajiBari kakar FANS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share