Balochistan Awami Party BAP

Balochistan Awami Party BAP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Awami Party BAP, Quetta.

19/10/2025

Senator Manzoor Khan Kakar & Younas Khan Khilji

اسلام آباد فلیڈ مارشل چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اور وفاقی وزیر سائینس و ٹیکنالوجی نوابزادہ میر خالد حسین خان مگسی ...
19/10/2025

اسلام آباد فلیڈ مارشل چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اور وفاقی وزیر سائینس و ٹیکنالوجی نوابزادہ میر خالد حسین خان مگسی صاحب کی اسلام آباد میں پروگرام میں شرکت اس مو قع پر دیگر معززین بھی ہمراہ ہیں

سینیٹر منظور احمد خان کاکڑسے سابقہ پارلیمانی سیکرٹری ما جبین شیران   مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کر رہے ہیں  ملاقات میں پا...
16/10/2025

سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ
سے سابقہ پارلیمانی سیکرٹری ما جبین شیران مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کر رہے ہیں ملاقات میں پارٹی کے سیاسی امور پر بات چیت ہوئی
16-10-2025

بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ نے سردار محمد صالح بھوتانی سے صوبائی صدر کا حلف لینے کے ...
16/10/2025

بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ نے سردار محمد صالح بھوتانی سے صوبائی صدر کا حلف لینے کے بعد مبارکباد دے رہے ہیں اس موقع پر سٹی صدر حاجی احسان اللہ خاکسار بھی موجود ہے

16-10-2025

*کوئٹہ/بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سردار محمد صالح بھوتانی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری منظور ک...
16/10/2025

*کوئٹہ/بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سردار محمد صالح بھوتانی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری منظور کاکڑ صوبائ صدر بلوچستان عوامی پارٹی کا حلف لے رہے ہیں*

اظہار تعزیت۔۔۔۔
15/10/2025

اظہار تعزیت۔۔۔۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سینیٹر منظوراحمد خان کاکڑ کی پارٹی کے مرکزی فائنانس  سیکرٹری روز...
15/10/2025

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سینیٹر منظوراحمد خان کاکڑ کی پارٹی کے مرکزی فائنانس سیکرٹری روز جان محب خان مرکزی یوتھ ونگ صدر کامران ناصر مرکزی یوتھ ونگ جنرل سیکرٹری اصغر محمد شہی کوئٹہ سٹی جنرل سیکرٹری سید انور شاہ احسن غوری سے ملاقات،
ملاقات میں پارٹی کے سیاسی امور پر تفصیلی بات
چیت ہوئی اور ضلع کوئٹہ میں مرکزی و صوبائی عہدے داروں کی باہمی مشاورت سےکوئٹہ کے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے اور ضلع کوئٹہ کے تمام حلقے میں اپنے امیدوار لائیں گے.

15-10-2025

اسلام آباد !  آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام میں سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ سے بلوچستان سے آیے مہمانوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ...
14/10/2025

اسلام آباد ! آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام میں سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ سے بلوچستان سے آیے مہمانوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک حیات اللہ کاکڑ، عبد الرازق کاکڑ اور شفیع اللہ کاکڑ تھے۔

*الحمداللہ بلامقابلہ منتخب**ضلع کیچ میں سب سے زیادہ بلامقابلہ امیدوار منتخب، کئی یونین کونسل کلین سوئیپ.**الحمد اللہ ہم ...
11/05/2022

*الحمداللہ بلامقابلہ منتخب*
*ضلع کیچ میں سب سے زیادہ بلامقابلہ امیدوار منتخب، کئی یونین کونسل کلین سوئیپ.*
*الحمد اللہ ہم نے بلدیاتی الیکشن سے قبل ہی میدان مار لیا ہے اور کامیابیوں کا تسلسل جاری ہے، پوری قوم کو مبارک ہو مرکزی نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی میرعبدالرؤف رند*

*یونین کونسل 68 زریں بگ*
وارڈ نمبر 1 محمد الیاس بلامقابلہ منتخب
وارڈ نمبر 2 ثناء اللہ بلا مقابلہ منتخب
وارےڈ نمبر 3 امین اللہ رند بلا مقابلہ منتخب
وارڈ نمبر 4 عبدالرشید رند بلا مقابلہ منتخب
وارڈ نمبر 5 اشرف بلا مقابلہ منتخب
وارڈ نمبر 7 حبیب اللہ بلا مقابلہ منتخب
*یونین کونسل 70 کمبیل*
وارڈ نمبر 2 جمیل احمد بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 3 نذیر احمد بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر4 محمد عبدی بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 5 جاوید علی بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 69 ملائی نگور، جان محمد بازار*
وارڈ نمبر 4 قادر بخش بلا مقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 6 فیض بلا مقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 7 عبیداللہ بلا مقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 61 کاشاپ، کلسر، جمک، ٹالوی*
وارڈ نمبر 1 عبدالصمد بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 6 محمد یوسف سید محمد بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 8 یاسر مدی خان بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 9 امام تاج محمد بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 54 مند بلو*
وارڈ نمبر 2 حاجی محمدحنیف رند بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 3 خلیل احمد رند، بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 4 احسان محمد صالح بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 5 مہیم خان رند بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 6 میرقمبر آسکانی بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 7 شوکت علی بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 11 گوکدان*
وارڈ نمبر 1 عبدالاحد بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 2 رحمت مجاہد بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 4 بیزن رحمان بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 5 دلجان سنگور بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 6 حفیظ اللہ بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 7 سہیل احمد بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 12 عبدالواحد بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 9 بہمن*
وارڈ نمبر 1 شمیم احمد بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 2 حکمت یار دشتی بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 4 نصیر گمانی بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 5 درجان عثمان بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 6 بشیر بلوچ بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 10 بہمن*
وارڈ نمبر 3 مبارک بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 4 جاویدکریم بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 5 حمید کریم بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 45 اپسی کہن*
وارڈ نمبر 2 کفایت اللہ بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 4 عطا محمد بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 5 زبیدہ بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 6 عبدالعزیز بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 8 جاسم بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل نمبر 52 مند گوبرد*
وارڈ نمبر 1 بشیراحمد بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 3 طارق علی بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 55 مند تلمب*
وارڈ نمبر 2 حاجی محمد اکرم بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 62 کپکپار*
وارڈ نمبر 4 امام بخش بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 63 بلنگور*
وارڈ نمبر 2 عزیز اللہ رند بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 65 ہرانی بیٹ*
وارڈ نمبر 1 قاسم لال بخش بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 66 سنگئ*
وارڈ نمبر 2 شہداد حیاتان بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل نمبر 67 بشولی*
وارڈ نمبر 5 اکبراسلام بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 20 ناصرآباد*
وارڈ نمبر 4 ولی جان بلامقابلہ منتخب،
*یونین کونسل 22 نوک آباد*
وارڈ نمبر 2 طارق امان اللہ بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 3 ٹکا خان بلامقابلہ منتخب،
*ایم سی تمپ*
وارڈ نمبر 16 تمپ 1 صدام حسین بلامقابلہ منتخب،
وارڈ نمبر 17 تمپ 1 حمل آسکانی بلامقابلہ منتخب،

مرکزی نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی میرعبدالرؤف رند نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ الحمد اللہ ہم نے بلدیاتی الیکشن سے قبل ہی میدان مار لیا ہے اور کامیابیوں کا تسلسل جاری ہے اور انشاءاللہ جاری رہے گا، یہ تو شروعات ہے کئی امیدوار ہم سے رابطے میں ہیں اور بہت جلد حمایت کا اعلان کرینگے اور ہمارے ساتھ شامل ہونگے بہت جلد سرپرائز دینگے انشااللہ، ہم نے الیکشن سے قبل ہی کئی یونین کونسل کلین سوئیپ کیے ہیں اور الحمد اللہ کیچ بھر میں سب سے زیادہ امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں اور رب پاک کی رضا ہوئی تو مزید یونین کونسل کلین سوئیپ کرینگے انشااللہ، قوم کی دعاؤں اور ورکروں کی محنت سے ارادے نیک اور پختہ ہیں،
مرکزی نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی میرعبدالرؤف رند، صدر بلوچستان عوامی پارٹی کیچ لالہ عبدالرشید دشتی، صوبائی وزیر بلوچستان عوامی پارٹی میرحاجی اکبر آسکانی اور سینئر نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی کیچ میر زبیر رند نے تمام بلامقابلہ منتخب ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے اور آگے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Address

Quetta

Telephone

+92812820565

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Awami Party BAP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share