Sardar DrBismillah Khan Kakar

Sardar DrBismillah Khan Kakar ســــردار کاکڑ سلیمان خیل
(فرزندالحاج مولوی ســــردارمحمدخان کاکڑسلیمان خیل
آف نورک سلیمانخیل گلستان)

07/08/2026

❣️کتنے تارے شہید ہوتے ہیں🫡
❣️ایک اجلی سویرے کے پیچھے!!🫡
Shuhada 8 Augast2016
😣شہدا 8آگست کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں. 😢
10th Anniversary of shuhada civil hospital Quetta 🫡 Balochistan

07/08/2026
*اگست_شہداء_کا_مہنہشہید ایڈوکیٹ عطاء اللہ خان کاکڑ، شہید انسپکٹر حفیظ اللّٰہ آمین کاکڑ اور تمام شہداء کو سلاماگست ہمارے ...
01/08/2026

*
اگست_شہداء_کا_مہنہ

شہید ایڈوکیٹ عطاء اللہ خان کاکڑ، شہید انسپکٹر حفیظ اللّٰہ آمین کاکڑ اور تمام شہداء کو سلام

اگست ہمارے لیے صرف ایک مہینہ نہیں۔
یہ غم ہے، افسوس ہے، اور وہ زخم ہے جو آج تک ہرا ہے۔

اسی مہینے ہم نے شہید ایڈوکیٹ عطاء اللہ خان کاکڑ سمیت وہ محسن کھوئے جنہوں نے اپنی زندگیاں تعلیم، انصاف، روزگار اور صوبے کی ترقی کے نام کر دیں۔

لیکن آج کوئی پوچھنے والا نہیں:

ان کی قربانیوں کا صلہ کیا ملا؟
عوام کو کیا ملا؟
صوبے کو کیا ملا؟

شہداء کو صرف خراجِ عقیدت پیش کرنا کافی نہیں۔
اصل خراج یہ ہے کہ ہم ان کا ادھورا مشن مکمل کریں۔

آج عہد کریں:
1. خاموش تماشائی نہیں بنیں گے
2. تعلیم، انصاف اور روزگار کے لیے آواز اٹھائیں گے
3. اپنے حقوق اور صوبے کی ترقی کے لیے متحد ہوں گے

شہید ایڈوکیٹ عطاء اللہ خان کاکڑ،شہید انسپکٹر حفیظ اللّٰہ آمین کاکڑ
آپ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
آپ کا مشن ہی ہمارا راستہ ہے۔

* #8اگست *

16/07/2026
الحمد للّٰہ۔۔
06/04/2026

الحمد للّٰہ۔۔

21/03/2026
01/03/2026

قرآنِ مجید میں جہاد کا مفہوم صرف جنگ نہیں بلکہ اللہ کی راہ میں جدوجہد ہے—
نفس کی اصلاح، دعوت، اور ضرورت پڑنے پر دفاعِ دین و جان و مال۔

1) قتال کی اجازت (دفاع کے لیے)
سورۃ البقرہ (2:190)
وَقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا…
مفہوم: جو تم سے لڑیں، تم بھی اللہ کی راہ میں ان سے لڑو، مگر زیادتی نہ کرو۔

2) ظلم کے خلاف اجازت
سورۃ الحج (22:39–40)
أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا…
مفہوم: جن پر ظلم ہوا اور جن سے لڑائی کی جا رہی ہے، انہیں (دفاع کی) اجازت دی گئی۔

3) عمومی اصولِ عدل و احسان
سورۃ الممتحنہ (60:8)
لَا يَنْهَاكُمُ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ… أَن تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا إِلَيْهِمْ
مفہوم: جو تم سے دین کے معاملے میں نہیں لڑتے اور تمہیں گھر سے نہیں نکالتے، ان کے ساتھ نیکی اور انصاف سے پیش آؤ۔

Address

(SMC)
Quetta
87500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar DrBismillah Khan Kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar DrBismillah Khan Kakar:

Shortcuts

Share

Category