04/06/2026
کوئٹہ شہر میں ایک بار پھر پٹرول کا شدید بحران پیدا ہو چکا ہے۔ پٹرول پمپس بند ہیں، اور جہاں کھلے ہے وہاں کلومیٹر لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں۔ گھنٹوں انتظار کے بعد بھی شہریوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں مل رہا۔
پٹرول کی قلت اور موبائل ڈیٹا کی بندش گورننس پر سوالیہ نشان ہیں