06/09/2026
نوجوانوں کے خواب، بلوچستان کا روشن مستقبل!
امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے بنو قابل نصیرآباد کے سرٹیفکیٹ ایوارڈ سرمنی میں خصوصی شرکت کی اور نوجوانوں سے پُرجوش خطاب کیا۔
نوجوانوں کے روشن مستقبل کی طرف ایک مضبوط قدم ہے۔
ہنر مند نوجوان، مضبوط بلوچستان!