Levies HQ

Levies HQ Levies HQ page is offical page of Balochistan Levies Force

19/04/2024
Gawader Balocistan Levies force during rescue Operation working 24/7 for People of Gawader and also in Other Districts
29/02/2024

Gawader Balocistan Levies force during rescue Operation working 24/7 for People of Gawader and also in Other Districts

کل رات ضلع دکی کے علاقے مرجانزئی میں چھاپے کے دوران شہید لیویز کیو آر ایف انچارج قاسم بلوچ کا نماز جنازہ ڈپٹی کمشنر آفس ...
03/12/2023

کل رات ضلع دکی کے علاقے مرجانزئی میں چھاپے کے دوران شہید لیویز کیو آر ایف انچارج قاسم بلوچ کا نماز جنازہ ڈپٹی کمشنر آفس لورالائی میں ادا کردیا. نماز جنازہ میں ڈی آئی جی لورالائی رینج نذیر احمد کرد. کمانڈنٹ لورالائی سکاوٹ برگیڈیر رزاق. ڈپٹی کمشنر لورالائی سجاد اسلم. ایس ایس پی لورالائی محمد ظفر، سرکاری افیسران. قبائلی معتبرین،نے شرکت کی. پولیس اور لیویز نے شہید کو اعزازی سلامی پیش کی ڈی آئی جی لورالائی رینج نذیر احمد کرد نے انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان عبدالخالق صاحب کیجانب سے شہید کی میت پر پھول چھڑائے. اور میت کو اپنے آبائی علاقے مستونگ روانہ کردیا

10/09/2023
10/09/2023
10/09/2023

9ستمبر 2023
نوکنڈی ڈپٹی کمشنر چاغی طفیل بلوچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تفتان محمد وقار خان کاکڑ نے آر ایچ سی ہسپتال نوکنڈی کا رات گئے اچانک دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کرکے اسٹاف کی حاضریاں چیک کی انہوں نے میڈیکل اسٹور کا معائنہ کرکے کہا کہ ادویات کی عدم دستیابی کو یقینی بنانے اور مزید ادویات کےلیے بالا حکام کو آگاہ کریں گے تاکہ فوری طور پر مزید ایمرجنسی کےلیے میڈیسن بھیج دیں انہوں نے دورے کے موقع پر عملے سے کہا کہ صحت اور تعلیم کے شعبوں میں کسی قسم کی کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا تمام اسٹاف اپنے اپنے ڈیوٹی پر موجود ہوکر عوام کی خدمت کریں مریضوں کو کسی قسم کی مشکلات پیش نہیں آنا چاہیے عوام کی خدمت اور انکو صحت کے حوالے سے ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے ناخوشگوار واقعہ ایکسیڈنٹ کی صورت میں یا کوئی اور وجہ سے پیش آئے تو فوری طور پر اسٹاف مریضوں کو طبی امداد فراہم کرے ہسپتال کی صفائی ڈیلی بیسیز پر ہونا چاہیئے غفلت برتنے والوں کے خلاف سختی سے کاروائی کرینگے اس موقع پر میجر رسالداراکبر جان سنجرانی موجود تھے
Commissioner Rakshan Division
Chief Secretary Balochistan
Deputy Commissioner Quetta
Levies HQ
لیویز فورس خاران

28/07/2023

@ مؤرخہ 25 جولائی 2023 @
@ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد @

حالیہ مون سون بارشوں کے تناظر میں ڈپٹی کمشنر جعفرآباد نجیب اللّٰہ ترین کا ضلع جعفرآباد کی حدود میں واقع مختلف شاخوں کا دودہ
ایریگیشن حکام نے ڈپٹی کمشنر جعفرآباد کو شاخوں کی موجودہ صورتحال پر بریفننگ دی۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ، تحصیلدار نائب تحصیلدار و دیگر حکام بھی موجود تھے

12/07/2023

Dated-10-07-2023
ضلع جھل مگسی ۔
آج بروز سوموار ڈپٹی کمشنر جھل مگسی محمد رمضان پلال نے نوتال ٹو گنداواہ شاہراہِ کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ محکمہ کے آفیسران و عملے کو ہدایات جاری کیں کہ شاہراہِ کی بحالی کو جلد از جلد یقینی بنایا جائے تاکہ مسافروں کی آمدورفت ، سفری سہولیات و دیگر مال بردار گاڑیوں کی روانی بحال کی جائیں ۔

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی محمد رمضان پلال نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ برس تاریخ کے بد ترین سیلاب و مون سون کی تباہ کن بارشوں کے باعث ضلع کے انفراسٹرکچر کو تہس و نہس کردیا ہے بالخصوص مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا ہے جس کی بحالی کیلئے ضلعی انتظامیہ جھل مگسی کی جانب سے محدود وسائل میں تمام تر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں مزید انھوں نے کہا کہ گزشتہ چند روز قبل شدید بارشوں کے باعث نوتال ٹو گنداواہ شاہراہِ کا راستہ منقطع ہوگیا تھا جس کے تناظر میں راستے کی بحالی کے لئے کارروائی معطل تھیں آج پانی کے بہاؤ میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے لئے شاہراہِ کی بحالی کیلئے ہیوی مشینری کے ذریعے کام جاری ہے ہماری کوشش ہے کہ نوتال ٹو گنداواہ شاہراہِ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے جلد از جلد بحال کیا جائے تاکہ عوام کو خوراک ویگر ضروریات زندگی کی سفری سہولیات میسر ہوں ۔

Address

Quetta
Quetta

Telephone

+92819202494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Levies HQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share