Bk Pti

Bk Pti I LOVE IMRAN

عمران خان سے نفرت کرنے والوں کے علاوہ تمام اھل وطن کو عید الفطر مبارک ہو !
21/03/2026

عمران خان سے نفرت کرنے والوں کے علاوہ تمام اھل وطن کو عید الفطر مبارک ہو !

20/03/2026

دنیا پاکستان کو عمران خان کی وجہ سے جانتی ہے

25/02/2026

دیدار عمران خان الحمداللہ
🚨پمز ہسپتال
عمران خان کی وڈیو وائرل ہوگئی

اے دونوں جہانوں کے مالک اس  رمضان المبارک کے مبارک مہینے کے صدقے ہمارے لیڈر عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما او...
20/02/2026

اے دونوں جہانوں کے مالک اس رمضان المبارک کے مبارک مہینے کے صدقے ہمارے لیڈر عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما اور رہائی نصیب فرما، آمین 🤲

08/11/2025

عمران خان کا نظریہ : آزادی یا موت !
نواز شریف کا نظریہ: اقتدار یا فرار !
فرق جان کر جیو۔

08/11/2025

عمران خان وہ شخص ہے جسکی وجہ سے پورے نظام حتیٰ کہ آئین کو بھی بدل دیا۔ مجھے اپنے لیڈر کی ایمانداری پر فخر ہے۔❤️

25/10/2025

شریف خاندان وہ خراب سبزی ہے
جس پر میڈیا زبردستی پانی چھڑک چھڑک کر تازہ دکھانے کی کوشش کر رہا ہے
🤣🤣🤣

15/10/2025
جیے بھٹو کے نعروں میں حلف اٹھانے والوں کو آج انہی کی دوا چکھائی گئی ہے ۔ ذرا سیآج کوئی رات تین بجے تک پیے گا 🙄
15/10/2025

جیے بھٹو کے نعروں میں حلف اٹھانے والوں کو آج انہی کی دوا چکھائی گئی ہے ۔ ذرا سی
آج کوئی رات تین بجے تک پیے گا 🙄

13/10/2025

‏تحریک انصاف کا ہنگامی فیصلہ 🔥
تمام ایم پی ایز پشاور ہائی کورٹ پہنچینے کی ہدایت،آج ہی حلف

13/10/2025

پہلا مشن عمران خان کی رہائی ہے، پورا ملک جام کردیں گے۔ وزیراعلیٰ بننے کے بعد سہیل آفریدی کی پہلی دھواں دار تقریر✊🔥🚨

‏اس مرد مجاہد نے کل چیلنج دیا کہ PTI کا صرف ایک MPA توڑ کر دکھائے اور واقعی ایک بندہ بھی نہیں توڑ سکے نام یاد رکھنا جنید...
13/10/2025

‏اس مرد مجاہد نے کل چیلنج دیا کہ PTI کا صرف ایک MPA توڑ کر دکھائے اور واقعی ایک بندہ بھی نہیں توڑ سکے
نام یاد رکھنا جنید اکبر 🔥
゚ Nangyal Jan Junaid Akbar

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bk Pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share