11/08/2026
بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے مواقع بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔ بلوچستان کا اصل چہرہ یہی باصلاحیت اور پُرجوش نوجوان ہیں، جو اپنی محنت اور صلاحیتوں سے پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں۔
آئیں مل کر بلوچستان کا یہ اصل چہرہ دنیا کو دکھاتے ہیں۔