31/08/2026
محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان نے 16 اسسٹنٹس (BPS-16) کو سپرنٹنڈنٹ (BPS-17) کے عہدے پر باقاعدہ ترقی دے دی ہے۔ یہ ترقیاں 22 دسمبر 2025 سے مؤثر ہوں گی۔
تمام ترقی پانے والے افسران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 👏
#ترقی #سپرنٹنڈنٹ #اسسٹنٹ #بلوچستان #مبارکباد