Hafiz Nisar

Hafiz Nisar My Believe is لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ

23/02/2026

*گھبراتے کیوں ہو جب آنسوؤں کی زبان بھی اللّٰه🕋 سمجھتا ہے...🫶🏻 جو درد تم چھپاتے ہو وہ تمہارے رب کے سامنے سب سے زیادہ بولتا ہے*
*`اللہ کے فیصلے ہمیشہ دیر سے سمجھ آتے ہیں`*
*لیکن جب سمجھ میں آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں.. بس صبر کرلو وہ رب اگر آزمائش🪐 دیتا ہے تو نوازتا بھی ہے...*
BeShaK 🍂♥️

*دل ایک پیالہ ہے  اگر اس کو رحم ، شفقت، محبت سے*  *نہ بھرا جائے تو حسد، بعض اور تکبر سے بھرجاتا ہے!!* 🔐🌷💜💦
16/02/2026

*دل ایک پیالہ ہے اگر اس کو رحم ، شفقت، محبت سے*
*نہ بھرا جائے تو حسد، بعض اور تکبر سے بھرجاتا ہے!!*

🔐🌷💜💦

بے شک
14/02/2026

بے شک

> *اپنے اخلاق کو پھول جیسا بنالو اور کچھ نہیں تو پاس بیٹھنے والا خوشبو تو حاصل کرے*
07/02/2026

> *اپنے اخلاق کو پھول جیسا بنالو اور کچھ نہیں تو پاس بیٹھنے والا خوشبو تو حاصل کرے*

ریکٹ کیا کریں آپ کے ایک ریکٹ سے ہمارے پیج کا حوصلہ افزائی ہوگا
30/01/2026

ریکٹ کیا کریں آپ کے ایک ریکٹ سے ہمارے پیج کا حوصلہ افزائی ہوگا

- ♡•° ♥️🦋 °*صبر جمیل یہ ہے کہ انسان اپنی مصیبت چھپا لے اور اللّٰـہ کے سوا کسی سے اس کا ذکر نا کرے۔ ❤️*`کیونکہ`*توڑنے وال...
30/01/2026

- ♡
•° ♥️🦋 °
*صبر جمیل یہ ہے کہ انسان اپنی مصیبت چھپا لے اور اللّٰـہ کے سوا کسی سے اس کا ذکر نا کرے۔ ❤️*
`کیونکہ`
*توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں، جوڑنے والا صرف اللّٰـہ ہے۔*

-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَ...
25/12/2025

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

جمعہ کی شب

🕌 جُمُعَہ مُبَارَک بے شک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں،اے ایمان والو! تم بھی نبی ﷺ پر درود و سلام...
19/12/2025

🕌 جُمُعَہ مُبَارَک
بے شک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں،
اے ایمان والو! تم بھی نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجا کرو۔ 🤲
✨ اللّٰہ تعالٰی
ہمیں نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یارب العالمین

بیشک سچ کچھ اس طرح ہے
17/12/2025

بیشک سچ کچھ اس طرح ہے

آج جمعہ مبارک کی رات ہے درود شریف ضرور پڑھیں
11/12/2025

آج جمعہ مبارک کی رات ہے درود شریف ضرور پڑھیں

جس زمین پر بارش نہ ہو✨وہاں کی فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں..* ✨💯   اور اور جس گھر میں دین اسلام نہ ہو..* 💯🦋وہاں کی نسلیں برباد...
09/12/2025

جس زمین پر بارش نہ ہو
✨وہاں کی فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں..* ✨
💯 اور اور جس گھر میں دین اسلام نہ ہو..* 💯
🦋وہاں کی نسلیں برباد ہو جاتی ہیں..*🦋
م۔۔*

جب دل مــردہ ہو جاتا ہے تو اسے گناہ کا احساس نہیــــــں ہوتا----❤︎اے رب کریم!  ہمارے دلوں کے بگاڑ کو درست فرما آمین ثم آ...
07/12/2025

جب دل مــردہ ہو جاتا ہے تو اسے گناہ
کا احساس نہیــــــں ہوتا----❤︎

اے رب کریم! ہمارے دلوں کے بگاڑ کو درست فرما آمین ثم آمین-----♡︎

Address

Hazarganji
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Nisar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category