Basit khan sk

Basit khan sk MATP_مظلوم عوامی تحریک پاکستان -MEDIA CELL

28/11/2025
22/11/2025
22/11/2025

Mashr Sadiq khan adozai ____Sk

19/10/2025

Mazloom Awami Tehreek Pakistan مظلوم عوامی تحریک پاکستان کی طرف سے تمام مسلمانوں کو جمہ مبارک
17/10/2025

Mazloom Awami Tehreek Pakistan

مظلوم عوامی تحریک پاکستان کی طرف سے تمام مسلمانوں کو جمہ مبارک


درانی قومی اتحاد کے چیرمین عباس خان درانی کو مظلوم عوامی تحریک میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتاہو عباس ...
11/10/2025

درانی قومی اتحاد کے چیرمین عباس خان درانی کو مظلوم عوامی تحریک میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتاہو عباس خان ایک تنظیمی اور سیاسی اصول سے وابسطہ سیاسی رکن ہے جس کی بصیرت سے پارٹی کو تقویت ملے گی اور پارٹی کو فعال کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا
صوبائ ڈپٹی سیکٹری رابطہ
گل ظہیرخان خلجی

کوئٹہ، مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی محبوب چیئرمین مشر صادق خان اچکزئی کی ھدایت پر مرکزی رہنماء وطن یار خلجی کی قیا...
09/10/2025

کوئٹہ، مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی محبوب چیئرمین مشر صادق خان اچکزئی کی ھدایت پر مرکزی رہنماء وطن یار خلجی کی قیادت میں سپر افغان ،فقیر آباد اور شموزئی کے نمائندہ وفد جس میں ثناء خان خلجی و دیگر علاقائی معتبرین شامل تھے آج بروز جمعرات سوئی سدرن گیس کمپنی کے جی ایم محمد انور خان ناصر سے ملاقات کی۔ملاقات میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے دیگر حکام بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وطن یار خلجی اور ثناء خان خلجی نے جی ایم گیس کمپنی کو مزکورہ علاقوں میں گیس کی عدم موجودگی اور عوام کو درپیش تکالیف سے آگاہ کیا۔ اور بتایا کہ اس جدید دور میں بھی سپر افغان ،فقیر آباد اور شموزئی کے رہائشی گیس کی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ لہذا گیس کی بنیادی سہولت ان علاقوں کے رہائشیوں کو فراھم کی جائے۔ جی ایم گیس کمپنی نے وفد سے کہا کہ وہ اس صورتحال کا فوری جائزہ لیں گے اور وفد کے ساتھ آئندہ ھفتے ایک اور نشست کی جائیگی ۔

🟢 اطلاع عام گرینڈ شمولیتی پروگرام مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے زیرِ اہتمامبروز جمعہ بوقت شام 4 بجےایک شمولیتی پروگرام دُ...
09/10/2025

🟢 اطلاع عام گرینڈ شمولیتی پروگرام

مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے زیرِ اہتمام

بروز جمعہ بوقت شام 4 بجے

ایک شمولیتی پروگرام دُرانی ھاوس نزد اچگزئی مارکیٹ عباس خان دُرانی کے ریہائیش گاہ پر منعقد ہوگا۔

اس پروگرام میں

دُرانی قومی اتحاد کے مرکزی چیئرمین جناب عباس خان دُرانی

اپنے ساتھیوں سمیت

مرکزی چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی

کی قیادت میں

مظلوم عوامی تحریک پاکستان میں

شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

تمام کارکنان و عوام الناس کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

-

کوئٹہ ، مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی محبوب چیئرمین مشر حاجی صادق خان اچکزئی نے آج قبائلی شخصیت حاجی صلاح الدین لال...
05/10/2025

کوئٹہ ، مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی محبوب چیئرمین مشر حاجی صادق خان اچکزئی نے آج قبائلی شخصیت حاجی صلاح الدین لالئی اچکزئی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر سردار رشید خان ناصر ، فضل آمین مندوخیل ،ساجد عمران بنگش اور پارٹی رہنماء ہمراہ تھے۔

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basit khan sk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share