Directorate of Public Relations Balochistan

Directorate of Public Relations Balochistan The official gateway to the Governmental Services of the Government of Balochistan 081-9201617

06/09/2026

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر دُکی میں پروقار تقریب اور ریلی کا انعقاد

دُکی: ضلعی انتظامیہ دُکی کے زیرِ اہتمام 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر دکی محمد اکرم حریفال،ایس پی دُکی منصور احمد بزدار، ضلعی انتظامیہ و مختلف محکموں کے افسران و اہلکاران اور عوام الناس نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران قومی پرچم کشائی کی گئی، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔ اس موقع پر قومی ترانہ بھی پیش کیا گیا اور شرکاء نے شہدائے وطن کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ملکی دفاع، قومی یکجہتی اور وطن سے وفاداری کے عزم کا اظہار کیا۔ پرچم کشائی کی تقریب کے بعد یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے ایک قومی ریلی بھی نکالی گئی، جس میں شرکاء نے قومی پرچم اٹھا کر پاکستان سے محبت اور پاک افواج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی، استحکام، ترقی و خوشحالی، امن و امان اور شہدائے وطن کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

06/09/2026

یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر بلوچستان میں پُروقار تقریبات کا انعقاد

کوئٹہ میں منعقدہ مرکزی تقریب میں گورنر،وزیراعلیٰ بلوچستان، کورکمانڈراوردیگراعلیٰ سول وعسکری حکام نے شرکت کی

کوئٹہ میں پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے یاگار شہداء پرسلامی دی،سول وعسکری حکام نے پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی

یوم دفاع و شہداء پرگوادرمیں شاہرائیں قومی عزم، قربانی، استقامت اورشجاعت کے بینرزسے سجا دی گئیں

ایف سی بلوچستان کی جانب سے بھی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

بلوچستان کے شہریوں نے بھی وطن سے محبت کا اظہاراورشہداء کی عظیم قربانیوں کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا

06/09/2026

A nation built on resilience, defended by faith and patriotism. Today, we remember the immortal sacrifices of our brave ...
06/09/2026

A nation built on resilience, defended by faith and patriotism. Today, we remember the immortal sacrifices of our brave soldiers who stood as an iron wall for our freedom.

On this 6th of September, we honor the invincible spirit, courage, and sacrifices of our brave armed forces. We pay rich...
06/09/2026

On this 6th of September, we honor the invincible spirit, courage, and sacrifices of our brave armed forces. We pay rich tribute to the Martyrs and Ghazis who laid down their lives to safeguard the sovereignty of our motherland.

وطنِ عزیز کی دفاع کے لیے دی گئی لازوال قربانیاں ہماری قومی تاریخ کا روشن اور درخشندہ باب ہیں۔ 6 ستمبر، یومِ دفاعِ پاکستا...
06/09/2026

وطنِ عزیز کی دفاع کے لیے دی گئی لازوال قربانیاں ہماری قومی تاریخ کا روشن اور درخشندہ باب ہیں۔ 6 ستمبر، یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے شہداء اور غازیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

Address

Ramzay Road
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Directorate of Public Relations Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Directorate of Public Relations Balochistan:

Shortcuts

Share