Chief Haji Saeed Ullah Khan Zarkoon

Chief Haji Saeed Ullah Khan Zarkoon Chief Of Zarkoon.

سیٹھ ہاؤس کوہلو چیف حاجی سعید اللہ خان زرکون ،حاجی عنایت اللہ خان زرکون ڈاکٹر شفیق خان زرکون کی سیٹھ ہاؤس کوہلو آمد، چیف...
11/01/2026

سیٹھ ہاؤس کوہلو
چیف حاجی سعید اللہ خان زرکون ،حاجی عنایت اللہ خان زرکون

ڈاکٹر شفیق خان زرکون کی سیٹھ ہاؤس کوہلو آمد، چیف حاجی سعید اللہ خان زرکون سے ملاقات کی اور ان کی صحت کے حوالے سے خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ چیف حاجی صاحب کو جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین۔

QUETTA: Secretary  Finance Mr Imran Khan Zarkoon, Chief Haji Saeed Ullah Khan Zarkoon, Chief Haji Abdullah Khan Zarkoon,...
14/12/2025

QUETTA: Secretary Finance Mr Imran Khan Zarkoon, Chief Haji Saeed Ullah Khan Zarkoon, Chief Haji Abdullah Khan Zarkoon,Haji Aziz Ullah Khan Zarkoon Chairman Sami Khan Zarkoon,Gull Zarkoon,Major Tahir Khan Zarkoon.

کوئٹہ: سیکرٹری عمران خان زرکون ،چیئرمین سمی خان زرکون ،گل زرکون ،میجر طاہر خان زرکون آج کوئٹہ میں مرحوم ڈاکٹر جمال خان زرکون کی فاتحہ خوانی کے لئے تشریف لاے۔اس موقع پر مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جمال خان زرکون کی فاتحہ خوانی ہفتہ اور اتوار کو کوئٹہ  چشما اچوزئی گارڈن ٹاون جامعہ مسجد م...
12/12/2025

سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جمال خان زرکون کی فاتحہ خوانی ہفتہ اور اتوار کو کوئٹہ چشما اچوزئی گارڈن ٹاون جامعہ مسجد میں منعقد ہوگی۔

ڈاکٹر جمال خان زرکون انتقال کر گئےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللّٰہ پاک جنت میں اعلیٰ مکام عطا فرمائے انک...
05/12/2025

ڈاکٹر جمال خان زرکون انتقال کر گئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللّٰہ پاک جنت میں اعلیٰ مکام عطا فرمائے انکے درجات بلند فرمائے آمین نماز اے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

CHIEF OF ZARKOON چیف حاجی سعید ﷲ خان زرکون اور انکے چھوٹے بھائی مرحوم ڈاکٹر عزیز اللہ زرکون کی ایک یادگار عکس اللّٰہ پاک...
04/12/2025

CHIEF OF ZARKOON
چیف حاجی سعید ﷲ خان زرکون اور انکے چھوٹے بھائی مرحوم ڈاکٹر عزیز اللہ زرکون کی ایک یادگار عکس اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت ال فردوس میں اعلیٰ مکام عطا فرمائے آمین ۔

Address

Kohlu/Quetta/Islamabad
Quetta
8300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chief Haji Saeed Ullah Khan Zarkoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share