Khalid Hussain

Khalid Hussain Quetta The Land Of Beauty �

۔سردار شاہوانیُ ھاوس جناح ٹاون کویٹہ۔تحریک انصاف پی بی 43 کے زیرِ اہتمام انصاف یوتھ ونگ اور 27 ستمبر کے حوالے سے اہم مشا...
06/09/2026

۔سردار شاہوانیُ ھاوس جناح ٹاون کویٹہ۔

تحریک انصاف پی بی 43 کے زیرِ اہتمام انصاف یوتھ ونگ اور 27 ستمبر کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس سردار شاہوانی ہاؤس جناح ٹاؤن کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس کی صدارت تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر اور عوامی ایم پی اے سردار دوداخان شاہوانی نے کی۔

اجلاس میں انصاف یوتھ ونگ کے صوبائی صدر عزیز خان کاکڑ، نور خانُ کاکڑ، ملک نظر خان زدران، مینورٹی ونگ کے صوبائی صدر مشرف افضل، مشر گلُ خان اچکزئی ،ایڈووکیٹ وزیر خان، عزیز بلوچ، اصغر بلوچ، ڈاکٹر وفا شاہ تارن، انصاف یوتھ ونگ کوئٹہ کے صدر خوشحال خان کاکڑ ،ملک آصف کاسی ، علی بڑیچ سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے شرکت کی۔

اجلاس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے 27 ستمبر کے حوالے سے پارٹی کی کال پر بھرپور اور پُرجوش انداز میں شرکت کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ رہنماؤں نے کہا کہ کارکنان پارٹی قیادت کی ہدایت پر متحد ہو کر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

اجلاس میں تنظیمی امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور پی بی 43 کے مختلف یونین کونسلز اور وارڈز تک تنظیم کو مکمل کرنے کا فیصلہ بھی عملی طور پر پایۂ تکمیل تک پہنچایا گیا۔

شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارٹی کی تنظیم کو مزید مضبوط اور فعال بنایا جائے گا اور آئندہ سیاسی و عوامی جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔

04/09/2026

27 ستمبر لانگ مارچ ، رکاوٹیں ہٹانے کیلئے عمران خان رہائی فورس تیار، کارکنوں کا ہر قربانی دینے کا عزم، حلف اٹھا لیا۔

03/09/2026

عمران تیرے جان نثار
بے شمار بے شمار
سندھ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی پرجوش نعرا بازی
✌️✌️✌️



مرکزی سینئر نائب صدر 🇧🇫 انصاف یوتھ ونگ ✌️🇧🇫عوامی ایم پی اے 😇 سردار دودا خان شاہوانی 🇧🇫♥️
31/08/2026

مرکزی سینئر نائب صدر 🇧🇫
انصاف یوتھ ونگ ✌️🇧🇫
عوامی ایم پی اے 😇
سردار دودا خان شاہوانی 🇧🇫♥️

اہم اعلان — کھڈکوچہ کے عوام کے حق میں دوٹوک مؤقف

اگر فارم 47 کی نااہل حکومت نے کھڈکوچہ میں اپنی بربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے باغات کی کٹائی شروع کی تو ہم کھڈکوچہ کے غیور، غیرت مند اور باشعور عوام کے ساتھ مل کر کھڈکوچہ سے کوئٹہ کی جانب زبردست لانگ مارچ کریں گے اور بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

اس صورتحال کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔

تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر، عوامی ایم پی اے
سردار دوداخان شاہوانی ❤

� اہم مشاورتی اجلاس27 ستمبر — حقیقی آزادی، عمران خان کی رہائی کے لیے جدوجہدتحریک انصاف PB-43 کوئٹہ کے زیرِ اہتمام بروز ہ...
31/08/2026

� اہم مشاورتی اجلاس

27 ستمبر — حقیقی آزادی، عمران خان کی رہائی کے لیے جدوجہد

تحریک انصاف PB-43 کوئٹہ کے زیرِ اہتمام بروز ہفتہ، 5 ستمبر، شام 5 بجے
سردار شاہوانی ہاؤس، جناح ٹاؤن کوئٹہ میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔

اس اجلاس میں 27 ستمبر کی جدوجہد، آئندہ کے لائحۂ عمل اور عمران خان کی رہائی کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی۔

تمام معزز عہدیداران، کارکنان اور ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت یقینی بنائیں اور حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

منزل ایک — حقیقی آزادی
عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی۔
مرکزی سینئر نائب صدر 🇧🇫
انصاف یوتھ ونگ ✌️
عوامی ایم پی اے 😇
سردار دودا خان شاہوانی 🇧🇫♥️

30/08/2026

27 September.
Inshallah 💖


30/08/2026

Mashallah ♥️
Chief Of Shahwani 👑
Sardar Asad Jan Shahwani ♥️
Allah pak salamat rakhy Ameen 🙏

30/08/2026

Mashallah ♥️
Markazi Senior Naib Saddar 😇
Insaf youth wing ♥️🇧🇫
MPA Form 45 🇧🇫
Sardar Douda Khan Shahwani ❤️✌️

Address

Jinnah Town Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share