Insaf Lawyers Forum Balochistan

Insaf Lawyers Forum Balochistan This is an Official Page of ILF Balochistan

24/08/2026

‏رجسٹرار سپریم کورٹ سے ہماری ملاقات ہوئی ہے، ہم نے ہفتے کے دن کنٹیمپٹ پیٹیشن لگائی ہے ،اس نے یقین دہانی کروائی کہ جلد اس کیس کو لگایا جائے گا۔

‏چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

23/08/2026

پی ٹی آئی بلوچستان کا اہم مشاورتی اجلاس
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سینئر رہنماؤں کا اہم مشاورتی اجلاس صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ اور میر جہانگیر رند کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، تنظیمی امور، عوامی مسائل اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں آئین و قانون کی بالادستی، عمران خان کی رہائی اور 27 ستمبر کی کال کو منظم و مؤثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
اس موقع پر آئی ایل ایف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرین نے آئی ایل ایف کا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایل ایف بلوچستان تمام پارٹی کارکنان اور رہنماؤں کے مقدمات بلا معاوضہ لڑ رہا ہے، جبکہ فوٹو اسٹیٹ /مچھلکہ سمیت دیگر ضروری اخراجات آئی ایل ایف اپنی جیب سے برداشت کیے جا رہے ہیں۔آج تک نہ کارکنان سے اور نہ پارٹی کے کسی فنڈ سے کوئی رقم لیا ہے۔
اگر کسی کو اس حوالے سے کوئی شکایت ہو تو وہ داؤد شاہ کاکڑ صاحب، میر جہانگیر رند صاحب یا جنرل سیکرٹری آئی ایل ایف سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
آئی ایل ایف بلوچستان کی خدمات پارٹی اور کارکنان کے لیے مکمل طور پر بلا معاوضہ ہیں۔


PTI Baluchistan
Pakistan Tehreek-e-Insaf PTI Punjab PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI Overseas PTI Quetta Official

23/08/2026

خان صاحب اللہ تعالٰی تیرے انتظار کو یعقوبؑ کی خوشی، تیرے قید کو یوسفؑ کی رہائی، اور تیرے امتحان کو ایوبؑ کی کامیابی بنا دے.

23/08/2026

میرا عمران خان نے 2022 میں مجھے کہا کہ مجھے خدشہ ہے شاید مجھ پر تین چار جھوٹے بے بنیاد سیاسی انتقام کے لیے کیس قائم ہو جائیں ان کو اندازہ نہیں تھا کہ وہ تین چار نہیں تین چار سو کیس ان پر قائم ہوجائیں گے۔

4 سال میں 400 کے قریب مقدمے لڑے، عمران خان نے کبھی کوئی ایکسکیوز کیا نہ کوئی میڈیکل بنیاد پر ریلیف کا تقاضا کیا ہمیشہ کہا میں فٹ ہوں صحت مند ہوں میرا بہت سٹینما ہے آپ اپنے سٹینمے کی بات کریں کیس لڑتے جائیں۔ جو انہوں نے کیا یہ ناممکن تھا بطور انسان اتنے کیس جھیلنا ممکن نہیں تھا لوگوں پر تین مقدمے بن جائیں ملک چھوڑ جاتے ہیں ہمت ہار جاتے ہیں۔ عمران خان نے اتنے جھوٹے کیس لڑ کر ایک ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔

یہ تھوڑی بات نہیں کہ چار سو مقدمے لڑ لیے اب حالات یہ ہیں کہ وکالت نامے دستخط نہیں کروانے دیے جارہے، کیس نہیں لگائے جارہے ، میڈیکل بنیاد پر ضمانت نہیں دی جارہی ، جیل مینوئل، جیل رولز، آئین، عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑایا جارہا ، یہ پاکستان کی مشکل ترین قانونی جدوجہد ہے جہاں ایک ایک کرکے تمام دروازے بند کیے جاچکے۔
بیرسٹر سلمان صفدر

22/08/2026

‏ہنگو کے عوام نے فیصلہ- 27 ستمبر کو آزادی یا شہادت!

‏⁦‪ ‬⁩

22/08/2026

‏”عمران خان اس وقت سیاست کا سب سے بڑا سٹیک ہولڈر چھ کروڑ کاسٹ ووٹ میں سے 3 کروڑ اکیلے عمران خان کو پڑا ہے، ریاست عوام سے بنتی ہے خدارا سمجھیں ، ہم “۔ بیرسٹر گوہر خان

22/08/2026

‏”اگر اب یہ ججز ان Untouchables کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لا سکتے تو پھر معصوم لوگوں کے خلاف فیصلے دینے کا آپ کو کوئی حق نہیں، اگر آپ اپنے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کروا سکتے تو پھر آپ کا ہر فیصلہ نا انصافی پر مبنی ہوگا،“
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

21/08/2026

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکرٹریٹ میں دوران پریس کانفرنس پولیس کی بھاری نفری کا سیکرٹریٹ پر چھاپہ انتہائی شرمناک عمل
‬⁩

21/08/2026

‏"کل جو کچھ ہوا وہ اس قوم کے لیے ایک سانحہ ہے، ساتھ ہی جو سوشل میڈیا پر غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں اصل میں حکم تھا کیا وہ واضح ہے کہ عمران خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے گا وہاں ان کا مکمل ایگزامینیشن ہوگا اور جو علاج ہوگا وہ سارا شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ہوگا لیکن جو کچھ کل ہوا اس نے اس سارے حکم کو زائل کردیا"۔

‏سلمان اکرم راجہ

20/08/2026

‏اہم ترین

‏عمران خان اس گاڑی میں اڈیالہ جیل سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کی جانب روانہ ہوئے ہیں

Address

M. A Jinnah Road
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Lawyers Forum Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share