PTI fayaz wazir 804 tigers.

PTI fayaz wazir 804 tigers. following 804 family.

20/06/2026
20/06/2026

Mini vlog

Kabul Jan
11/06/2026

Kabul Jan

03/06/2026

عمران خان کے ساتھ ساتھ ان کی خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ بھی زیادتی ہورہی ہے۔ خیبرپختونخوا کی عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا اور اس کو چاہتی ہے وہاں کی عوام چاہتی ہے کہ صوبے کا بجٹ عمران خان کی مشاورت سے تیار ہو۔

اس لیے میں،خیبرپختونخوا کی کابینہ، سپیکر اسمبلی اور ممبران اسمبلی چاہتے ہیں کہ بجٹ پیش کرنے سے پہلے مشاورت کے لیے ہمیں عمران خان سے ملاقات کرنے دی جائے اس حوالے سے ہم ہائیکورٹ میں پٹیشن بھی دائر کرنے جارہے ہیں۔

اگر اس بار بھی ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا تو پورے پاکستان کے پی ٹی آئی کے جتنے بھی پارلیمینٹیرئنز ہیں وہ قومی اسمبلی کے سامنے دھرنہ دینگے اور وفاقی بجٹ پیش نہیں ہونے دینگے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی

گلگت بلتستان الیکشن، حلقہ GBA 4 سے پی ٹی آئی کے امیدوار  زلفقار علی پہشیانتخابی نشان: مینارکپتان عمران خان کے امیدوار کو...
03/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن، حلقہ GBA 4 سے پی ٹی آئی کے امیدوار زلفقار علی پہشی
انتخابی نشان: مینار
کپتان عمران خان کے امیدوار کو کامیاب بنا کر فسطائیت کو ناکام بنائیں۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI fayaz wazir 804 tigers. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share