12/08/2026
— پولیس ٹریننگ کالج، کوئٹہ
📢 وائرلیس میسج برائے لوئر سکول کورس سیشن دوم 2026 کا فائنل امتحان —
فیل شدہ ملازمین جو ایک یا دو پرچوں میں دوبارہ امتحان (Re-appear) دینے کے اہل ہیں، وہ 17-08-2026 سے اپنے متعلقہ پرچوں کے امتحان میں لازمی شرکت کریں۔