Ssd & حاجی نور محمد دومڑ

Ssd &  حاجی نور محمد دومڑ حاجی نور محمد دومڑ
& Ssd FAN'S

05/08/2026

30/07/2026

#انشاءاللہ ゚viralシ

صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا، منفی اور گمراہ کن پر...
21/07/2026

صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا، منفی اور گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے، ان کی تصاویر میں رد و بدل کر کے جعلی اور توہین آمیز مواد شائع کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ، کوئٹہ میں باقاعدہ درخواست جمع کرا دی گئی ہے، جس کے ساتھ متعلقہ سوشل میڈیا آئی ڈیز، پوسٹس اور اسکرین شاٹس بطور ثبوت منسلک کیے گئے ہیں۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں، اور سوشل میڈیا کو غیر قانونی سرگرمیوں، کردار کشی اور جھوٹے پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

ترجمان
صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی
حاجی نور محمد خان دومڑ

03/07/2026

Dummar Zada Waheed Khan

20/06/2026

Address

Kili Ahmedoon Ziarat
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ssd & حاجی نور محمد دومڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share