PPP Warni RYK

PPP Warni RYK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Warni RYK, Political Party, Rahim Yar Khan.

بستی کسیکی بسم ﷲ پور پیپلزپارٹی کے نامزدامیدوار قومی اسمبلی چوہدری ظفر اقبال وڑائچ و صوبائی اسمبلی حسن داد گجر کے اعزاز ...
06/02/2024

بستی کسیکی بسم ﷲ پور پیپلزپارٹی کے نامزدامیدوار قومی اسمبلی چوہدری ظفر اقبال وڑائچ و صوبائی اسمبلی حسن داد گجر کے اعزاز میں جلسہ کا انعقاد- اس موقع پر سکندر نواز بھولا، ماسٹر فرحت اقبال، جام عبدالقادر بھولا، ماسٹر گل شیر بھولا، شیر محمد سکھیرا، میاں احسن اوجن، حافظ نور کازمی جام شاہ محمد بھولا، فیروز خان عباسی عبدالحمید، پیر ایوب شاہ، سیف ﷲ بھولا، ڈاھا برادری، بلوچ برادری ،ڈاھا ،بھولا، چاچڑ، عباسی ،اجن، اقلیت برادری ،و دیگر برادری نے چوہدری ظفر اقبال وڑائچ ، حسن داد گجر کی حمایت کا اعلان کر دیا

بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے علاقے نواز آباد میں واقع چانگ ہاؤس میں انتخابی جلسہ عام...
04/02/2024

بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے علاقے نواز آباد میں واقع چانگ ہاؤس میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔

04/02/2024

وارنی شریف میں انشاء اللہ العزیز پاکستان پیپلز پارٹی ہی جیتے گی باقی سیاسی یتیم کچھ نھیں کر پائیں گے

شاہ گڑھ بستی وارنی میں چوہدری ظفر اقبال وڑائچ کا والہانہ استقبالوارنی کی عوام نے بھاری اکثریت سے پولنگ کامیاب کرنے کا وع...
04/02/2024

شاہ گڑھ بستی وارنی میں چوہدری ظفر اقبال وڑائچ کا والہانہ استقبال
وارنی کی عوام نے بھاری اکثریت سے پولنگ کامیاب کرنے کا وعدہ کر دیا، اس موقع پر بستی کے معززین نے جلسہ میں بھرپور شرکت کی

Address

Rahim Yar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Warni RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Warni RYK:

Share